نقطہ نظر صدارتی نظام کی بحث: ناکامی نظام کی نہیں ہمارے رہنماؤں کی ہے کیا برسوں کی خرابیوں کے بعد اب شہری اپنے رہنماؤں کو یہ بتانے کے لیے تیار ہیں کہ دراصل کس چیز کو درست کرنے کی ضرورت ہے؟
نقطہ نظر پاکستان کی سیاسی بساط پی ٹی آئی مہنگائی اور ابتر حکمرانی پر عوامی غصے کے طوفان سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگی؟ حزب اختلاف صورتحال سے فائدہ اٹھاسکتی ہے؟
پاکستان ’وزیراعظم نے ٹی ایل پی کےخلاف طاقت کے استعمال کی اجازت دی، فوجی قیادت نے مخالفت کی‘ معاہدہ اس لیے خفیہ رکھا گیا کہ ابتدا میں ہی اس کی تفصیلات سامنے آنے سے ایک عوامی بحث جنم لے سکتی تھی، رپورٹ
نقطہ نظر کیویز پر غصہ ٹھنڈا ہوجائے تو اصل مسئلے پر دھیان ضرور دیجیے گا نیوزی لینڈ میزبان کی توہین کرتے ہوئے کچھ بتائے بغیر میدان چھوڑ کر جانے کی اصل وجہ کو چھپانے کا حق نہیں رکھتا۔
نقطہ نظر ’حالات کسی طوفان کے آنے کی خبر دے رہے ہیں‘ جب بھی پریشانی آتی ہے تو 3 کے مجموعے میں آتی ہے پی ٹی آئی کے معاملے میں یہ مجموعہ شہباز شریف، جہانگیر ترین اور زلفی بخاری ہیں۔
نقطہ نظر ڈسکہ سے کراچی، انتخابی نااہلی کی طویل داستان نااہلی خود نااہلی کو قبول کر رہی ہے اور نااہلی سے سوال نہیں کر رہی ہے۔ ہم سب ہی اس جرم کے ذمہ دار ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک۔
پاکستان بھارت نے تمام متنازع مسائل پر خفیہ مذاکرات کی پیشکش کی، پاکستانی حکام بھارتی پیشکش پر پاکستانی قیادت نے مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کیلئے تمام آپشنز بروئےکار لانے کا فیصلہ کیا، حکام
نقطہ نظر ملک کو بند گلی سے نکالنا ہے تو سیاسی جماعتوں کو یہ ’اہم‘ کام کرنے ہوں گے یہ تمام لوگ سیاسی جماعتوں کی نگرانی میں کام کریں گے کیونکہ اصل مقصد متوازی نظام بنانا نہیں بلکہ اسی جمہوری نظام کو مستحکم کرنا ہے۔
پاکستان اپوزیشن اگر استعفے دے گی تو خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرادوں گا، وزیر اعظم جلسے منعقد کرکے اپوزیشن افراتفری پھیلا کر حکومت کو غیرمستحکم کرنا چاہتی ہے، عمران خان کی سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے گفتگو
Coronavirus کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود اپوزیشن جلسے کرنے سے کیوں نہیں رک رہی؟ اگر صرف کورونا ہی مسئلہ ہوتاتو شاید ہم پھر نمٹ ہی لیتے، لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہےکہ کورونا سے جڑے ہمارے اور بھی بڑے گھمبیر مسئلے ہیں۔
نقطہ نظر ہمارے لیے اب گھبرانا کیوں ضروری ہوگیا؟ حکومت کیلئے اپوزیشن کو مورد الزام ٹھہرانا آسان ہےمگر مشکل ہےایک اور لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرنا۔ پاکستان میں کورونا بھی سیاسی ہوگیا ہے
نقطہ نظر ’کراچی بہتر کا مستحق ہے، بلکہ بہت بہتر کا‘ کراچی نے اپنی تبدیلی کیلئے خود راستہ تلاش کرلیا۔ تمام ادارے اس شہر کی ترقی کے لیے اصلاحات لانے اور اس پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں۔
نقطہ نظر جہاز گرنے پر غم و غصہ کیسا؟ ہمارے گرد سست رفتار لیکن یقینی بگاڑ کا جو عمل جاری ہے وہ دراصل رفتہ رفتہ سر پر ٹوٹنے والا ایک ناگزیر سانحہ ہے۔
Coronavirus کیا کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان میں 'ہرڈ امیونٹی' پر غور کیا جارہا ہے؟ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد زندگی کسی حد تک معمول پر آچکی ہے مگر اس کے ساتھ خدشات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔
Coronavirus اسمارٹ لاک ڈاؤن کی نئی اصطلاح اور ہماری ڈیڑھ ہوشیاری ہمیں تو ابھی یہی نہیں معلوم کہ ہم کون سے والے لاک ڈاؤن کی بات کر رہے ہیں ایسے میں اسے نافذ کیسے کیا جاسکتا ہے؟
Coronavirus کورونا وائرس کے بحران میں سیاسی رہنماؤں کی جدوجہد پر ایک نظر کورونا وائرس کے اس موجودہ بحران کی صورتحال میں چند سیاستدانوں اور افسران کی مشکل حالات کے باوجود کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔
نقطہ نظر کیا ہمارا کپتان کورونا سے لڑنے کے لیے تیار ہے؟ یوں لگتا ہے کہ ہم ایک بار پھر اسی نکتے پر پہنچ چکے ہیں جہاں جوابوں سے زیادہ سوال پیدا ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر ہمارے ملک کے 10 روشن پہلو بلاشبہ معاملات اچھے نہیں ہیں، لیکن امید کی کرنیں بھی تو نمایاں ہیں، یہ کرنیں گزرتے وقت کے ساتھ اُجالا کریں گی۔
Dr. Ikram ul Haq سیلاب 2025ء: ’یونیورسٹیز اور تحقیقی اداروں کی نااہلی نے پاکستان کو آبی بحران میں دھکیلا ہے‘ ڈاکٹر اکرام الحق | ارشد حمید عباسی
Zahid Hussain ’عرب ممالک اسرائیل کے خلاف متحد نہیں، تقسیم کا شکار گھر اپنی حفاظت نہیں کرسکتا‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi سری لنکا سے نیپال تک، ’جنوبی ایشیا میں گزشتہ 4 دہائیوں میں بہت کچھ بدل چکا ہے‘ جاوید نقوی