سید حیدر
کیا پاکستان کی پہلی پوزیشن کے بعد پاک-بھارت کرکٹ میچ ممکن ہوگا؟

کیا پاکستان کی پہلی پوزیشن کے بعد پاک-بھارت کرکٹ میچ ممکن ہوگا؟

پاکستان کی پہلی پوزیشن پر بھارتی میڈیا نے مکمل بے نیازی کا اظہار کیا ہے۔ کسی بھی ٹی وی چینل نے اس پر کوئی خبر نہیں دی حتیٰ کہ بھارت سے آپریٹ ہونے والی سب سے بڑی کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے بھی کوئی خاص خبر نہیں دی ہے۔ شائع 08 مئ 2023 10:02am