حکومت کا مقامی قرضہ 53 ہزار 460 ارب، بیرونی قرضہ مئی 2025 تک 22 ہزار 585 ارب روپے تک جاپہنچا، جون 2024 سے مئی 2025 کے 11 ماہ میں 8 ہزار 312 ارب روپے اضافہ ہوا، رپورٹ
مائیکروسافٹ کا مقامی پارٹنرز اور غیر ملکی دفاتر کے ذریعے خدمات جاری رکھنے کا اعلان، ٹیک کمپنیاں آن-پریمیس سافٹ ویئر ڈپلائمنٹ سے ایس اے اے ایس ماڈل پر منتقل ہو رہی ہیں، وزارت آئی ٹی
مالی سال 2025 کے پہلے 11 ماہ جولائی تا مئی میں بھارت سے درآمدات 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو 2024 کے اسی عرصے میں 20 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھیں، اسٹیٹ بینک
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت صنعتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس، 8 خصوصی ذیلی کمیٹیوں کی اہم سفارشات منظور، پالیسی پر عملدرآمد کی راہ پر ہموار
ریکوڈک تانبے، سونے کا منصوبہ اور متعلقہ توانائی انفرااسٹرکچر گفتگو کا مرکزی نکتہ رہے، باقاعدہ اعلان امریکا کے دیگر تجارتی شراکت داروں کیساتھ جاری مذاکرات مکمل کرنے پر کیا جائیگا، حکام