صحت آئی وی ایف مکس اپ، خاتون نے دوسرے کے بچے کو جنم دے دیا علاج کے دوران غلطی سے کلینک نے بانجھ پن کی شکار خاتون کو کسی اور جوڑے کا ایمبریو دیا، ماہرین نے معاملے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔