چند روز قبل نجی کالج کے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ طور پر فرسٹ ایئر کی طالبہ کو ریپ کا نشانہ بنانے کی خبر کے بعد پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا تھا۔
ہمارا تعلق تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے اور ہمارے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ ہم روشن خیال ہیں لیکن اس باوجود بیٹی کو ریلز بنانے کی اجازت نہیں دی، ٹی وی میزبان