لائف اسٹائل ابراہیم علی خان کا قوت سماعت و گویائی کے مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف چند ماہ قبل ابراہیم علی خان کی پہلی فلم ’نادانیاں‘ ریلیز ہوئی تو بعض مداحوں نے نوٹ کیا کہ فلم میں ان کی آواز ڈب کرکے شامل کی گئی ہے۔
لائف اسٹائل ’ہولی ووڈ ستارے کانز میں خاموش نہ رہ سکے‘، غزہ کی نسل کشی پر بھرپور آواز بلند غزہ میں نسل کشی کی جارہی ہے جس پر ہم خاموش نہیں رہ سکتے، خط میں مطالبہ
لائف اسٹائل شوٹنگ سیٹ پر کپڑے تبدیل کرتے وقت اداکارہ کو سب مرد دیکھنے لگ گئے، اریج چوہدری میرے خبردار کرنے پر اداکارہ زار و قطار رونے لگ گئیں اور بار بار پوچھتی رہیں کہ اب کیا ہوگا؟ میں نے سمجھایا کچھ نہیں ہوگا، اداکارہ
لائف اسٹائل چاہت فتح علی خان اور اداکارہ خوشبو کو وائرل ویڈیو پر تنقید کا سامنا چاہت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر ماضی کی مقبول رقاصہ خوشبو کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی، جس میں دونوں کو ’بدو بدی‘ پر پرفارمنس کرتے دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل ’می ٹو مہم‘: فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو کو سزا سنادی گئی فرانس کے لیجنڈری اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو کو دو خواتین کا جنسی استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 18 ماہ کی معطل سزا سنائی گئی۔
لائف اسٹائل پاکستانیوں کا خوف، بھارتیوں نے پاکستانی اداکاروں کو فلمی پوسٹرز سے ہٹا دیا ماہرہ خان کی شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ کے گانے بھی یوٹیوب پر موجود ہیں، پاکستانی اداکارہ کو پوسٹرز سے تو ہٹادیا گیا لیکن گانوں سے نہیں ہٹایا جاسکا۔
لائف اسٹائل ’سندور گیا تیرا بھاڑ میں‘ ابرار الحق نے ’معرکہ حق‘ کی کامیابی پر ترانہ جاری کردیا ابرار الحق کے ترانے کو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جا رہا ہے جب کہ سیاست دان اور سماجی رہنما بھی ان کے ترانے کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔
Zofeen T. Ebrahim فارمولا دودھ کا زائد استعمال بچوں میں کون کون سی بیماریوں کا باعث بن رہا ہے؟ ذوفین ابراہیم
Mahir Ali ’شاید فلسطینیوں کی نسل کشی اس لیے ٹرمپ کی توجہ کی مستحق نہیں کیونکہ وہ سفید فام نہیں‘ ماہر علی