ہر وقت جاذب نظر، پرکشش اور جوان نظر آنے کے لیے شیفالی جریوالا گزشتہ 8 سال سے ایسی ادویات کا استعمال کرتی آ رہی تھیں جو کہ خوبصورت اور جوان نظر آنے میں مددگار ہوتی ہیں۔
آن اسکرین کیمسٹری کے بعد مداحوں نے دونوں کو حقیقی زندگی کی جوڑی کے طور پر بھی پسند کیا، جس کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہوئیں کہ شاید ان کے درمیان ذاتی تعلقات قائم ہو چکے ہیں۔
اس گڑیا کو غور سے دیکھیں، اس کے نوکیلے، خوفناک دانت ہیں، اگر کوئی پیسے دے کر بھی یہ شیطانی گڑیا بیگ پر لگانے کو کہے تو تب بھی اسے بیگ پر نہ لگاؤں، اداکارہ
’لو گرو‘ ریلیز ہونے کے بعد انہیں متعدد افراد نے عمر کے طعنے دیے اور انہیں زائد العمر قرار دے کر ان پر تنقید کی کہ وہ بڑی عمر میں ہیروئن اچھی نہیں لگتیں۔
شیفالی جریوالا کی موت سے دل کو بہت تکلیف ہوئی، وہ بالکل صحت مند تھیں، لیکن صرف ایک گھنٹے کے اندر اپنے پیاروں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوگئیں، سینئر اداکارہ