خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت کے ساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام بطور چیف جسٹس آف پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
آج پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر افراد نے زبردستی پریس کانفرنس کروائی، مجھے جو لکھ کر دیا گیا، وہ مجھ سے زبردستی پڑھوایا گیا، رہنما بی این پی مینگل کا ویڈیو بیان
رات کی تاریکی میں ہونے والی ایسی ترامیم عدلیہ پر حملہ ہے، ہم ان کو کسی صورت نہیں مانتے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف احتجاج کا حق رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
گزشتہ روز پیش آئے تشدد کے واقعے کی ایف آئی آر درج کرانے والے گارڈ آج پھر طلبہ کے ہتھے چڑھ گئے، تشدد، پتھراؤ اور شیشے کی بوتلیں لگنے سے متعدد گارڈز زخمی، کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
26 ویں آئینی ترمیم آچکی ہے، اب درخواست گزار درخواست سے باہر کوئی بات کر سکتا ہے نہ ہی سوال اٹھا سکتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کے ریمارکس
1973 کے آئین کی جس طرح دھجیاں اڑائی گئیں، شاید ہی کسی آمر کے دور میں ایسا ہوا ہو، رات کے اندھیرے میں آئین کا مسودہ پیش کیا جاتا رہا، سربراہ بی این پی مینگل
پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار ہے، ایک گروپ اسمبلی کے اندر اور ایک باہر بیٹھا ہے، اسمبلی میں بیٹھے لوگ بات چیت میں اپنی مرضی سے شامل ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
8 ججز کا مختصر اور تفصیلی فیصلہ غلطیوں سے بھرپور ہے، کیس کا حتمی فیصلہ ہوا ہی نہیں اس لیے اس پر عملدرآمد 'بائنڈنگ' نہیں، قاضی فائز عیسیٰ اور جمال خان مندوخیل کی رائے۔
اب ججز من پسند فیصلے نہیں کرسکتے، ایگیویکٹو کے معاملات میں عدلیہ کا دخل نہیں ہونا چاہیے، 19ویں ترمیم میں ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار خراب کر دیا گیا تھا، سردار سلیم حیدر خان
قاسم رونجھو نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری سینیٹ کو جمع کرادیا، سردار اختر مینگل نے 26ویں آئینی ترمیم پر پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹ ڈالنے والے دونوں منحرف سینیٹرز سے استعفی طلب کیا تھا۔
آئینی ترمیم کے بعد یہ گمان کرنا کہ 4 اراکین پارلیمنٹ، اٹارنی جنرل اور وزیرِ قانون ایسے لوگوں پر حاوی ہوجائیں گے جو تمام سیاسی جماعتوں کو کنٹرول کررہے ہیں، کسی صورت حقیقت پسندانہ نہیں۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کی اس مدت کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر رہا تھا، اسٹیٹ بینک
پراسیکیوشن کے مطابق یہ تمام کام انعام اللہ شاہ کرتا ہے لیکن وہ ملزم نہیں، صہیب عباسی جو درحقیقت قومی خزانے کا نقصان پہنچا رہا ہے وہ وعدہ معاف گواہ ہے، وکیل بشریٰ بی بی
26ویں آئینی ترمیم پاس کرکے عدلیہ کی آزادی اور رول آف لا کی خلاف ورزی کی گئی ہے، پارلیمنٹ کو عدالتی امورپر تجاویز دینے کا اختیار نہیں ہے، درخواستوں میں موقف
سیلاب کے حوالے سے پیش گوئی اور موسم کی نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ڈھائی سال کے عرصے میں ٹیلی میٹری اسٹیشنوں اور خودکار موسمی اسٹیشنوں کی خریداری اور تنصیب کی جائے گی۔