معاشرے میں ثالثی اور تنازعات کے حل کے متبادل طریقہ کار ضروری ہے، تنازعات کا بروقت فیصلہ ہونا چاہیے، سپریم کورٹ کی جج کی لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ میں گفتگو
واٹفورڈ کے کارپنڈرز پارک لان قبرستان کے مسلم حصے میں موجود 85 قبروں کی بے حرمتی کی گئی، یہ بظاہر اسلام دشمنی پر مبنی نفرت انگیز جرم ہے، رہنما برینٹ کونسل
سہولت کویت پیٹرولیم کی جانب سے پی ایس او کو دی گئی، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کویتی سفیر کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ججز کیلئے تبادلے کے بعد نیا حلف لینا ضروری نہیں، آرٹیکل 200 کے تحت تبادلے کا مطلب نئی تعیناتی نہیں، تبادلہ عارضی ہونے کی دلیل قابل قبول نہیں، سپریم کورٹ میں جواب
کچھی کینال منصوبہ بلوچستان کے لوگوں کیلئے زرعی انقلاب لائے گا اور براہ راست ہزاروں لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
25 ہزار ملزمان مفرور ہیں، سپریم کورٹ نے سب کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا کہا ہے، سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، معلوم ہے کب افطار کرنا ہے، سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
زمان ٹاؤن کی حدود کے رہائشی متین کو فروری میں قتل کیا گیا تھا، باپ نے پیسوں میں ہیراپھیری پر ملزم کو برا بھلا کہا تو سابق سیکیورٹی گارڈ کے ذریعے قتل کروادیا، اہلیہ، خاتون دوست بھی پکڑی گئی
تعلیم یافتہ نوجوانوں کو قرض دیں گے، وسائل فراہم کریں گے تاکہ زرعی برآمدات میں اضافہ کریں، ویلیو ایڈڈ پروڈکٹس بنائیں، 300 طلبہ کو چین بھجوانے کے سلسلے میں تقریب سے خطاب
25 گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی، 174 گاڑیوں کی رجسٹریشن عارضی طور پر معطل کی گئی، کارروائیاں جاری رہیں گی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
54 فیصد کو جبری طور پر واپس بھیجا گیا، تنظیم نے واپس آنے والے 10 لاکھ 3 ہزار 563 افراد کو آمد کے بعد انسانی امداد فراہم کی، میزبان ملکوں سے جبری بے دخلی روکنے کا مطالبہ
شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، شہید ملت روڈ، اسٹیڈیم روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر رکشے چلانے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائیگا، ٹریفک پولیس اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری
نیپرا نے حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنزکا بنیادی ٹیرف 23 روپے 57 پیسے فی یونٹ مقرر کردیا، پہلے فی یونٹ 45 روپے 55 پیسے کا تھا۔
پیٹرول پر لیوی میں 8 روپے 2 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 7 روپے ایک پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی، حکومت نے زیادہ لیوی وصول کرنے کیلئے قانون تبدیل کردیا، بوجھ عوام پر منتقل
ملزم نواب خان نے گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کی، بیٹے یوسف خان، جمعہ خان اور اس کی بہو رقیہ جاں بحق ہوگئے، زخمی اہلیہ ملیلہ ہسپتال میں دوران علاج چل بسی۔
میتیں زاہدان میں پاکستان کے قونصل جنرل کے حوالے کردی گئیں، تفتان بارڈر کراسنگ پر حکام کو آج میتیں مل جائیں گی، آبائی علاقوں تک بھیجنے کے انتظامات مکمل