بھارت پانی نہیں روک سکتا، چھوٹے صوبوں کو اپنے حقوق کے حوالے سے گلے شکوے ہیں، افغانستان کے ساتھ یکجہتی پیدا کرنے کا وقت ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
موجودہ حالات میں حکومت کو اے پی سی بلانی چاہیے، بھارت نے پورے خطے میں تناؤ پیدا کر دیا، اس کے لیے ممکن نہیں کہ وہ پانی روکنے کی ضد پر قائم رہ سکے، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)
علی امین گنڈا پور کی اساتذہ کی تربیت بہتر بنانے، نئی بھرتیوں میں 100 فیصد میرٹ کو یقینی بنانے اور فوری ضرورت والے علاقوں میں کرائے کی عمارتوں میں اسکول قائم کرنے کی ہدایت کردی۔
سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.79 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے سسٹم پر 10.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، نوٹیفکیشن
مودی کا بیان خطے میں امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈالنے کےمترادف ہے،پاکستان پر مایوسی اور ناکامی میں سیز فائر مانگنےکا الزام سراسرجھوٹ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
کچھ پتہ نہیں کہ پلان کیا تھا، ہوا میں پیسے آئے اور ہوا میں ہی چلےگئے، سپر ٹیکس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے بیان پر عدم اطمینان کا اظہار
کالعدم بی ایل اے کے سابق اور موجودہ سرغنہ اسلم اچھو، بشیر زیب، گلزار امام شمبے جعلی پاسپورٹ پر بھارت گئے، را حکام سے ملے اور زیرعلاج بھی رہے، سیکیورٹی ذرائع
وزیراعظم اسکیم کا باقاعدہ اعلان کریں گے، احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل اور بھارت کے طریقوں اور مارگیج کے ماڈلز کا جائزہ
ہمیں ری کریشنل سرگرمیوں کی بہت ضرورت ہے، موبائل فون کافی نہیں ہے، سندھ ہائیکورٹ کا آئندہ سماعت پر پرانے قوانین اور ترمیم کو چارٹ کی شکل میں پیش کرنے کی ہدایت۔
بھارت اب حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ہم دہشتگردی کے سب سے بڑے متاثر ہیں اور ہم پر ہی الزام لگادیا، مودی سرکار کے دن گنے جاچکے، فیصلہ بھارتی عوام کریں گے، وزیر دفاع
پانی کا مسئلہ حل نہ ہونا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، پاکستان نے بھارت پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور نہیں کیا، نائب وزیراعظم کا سی این این کو انٹرویو
شہدا میں 7 خواتین اور 15 بچے بھی شامل، 78 جوان اور 121 شہری زخمی ہوئے، پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
بھارتی افواج نے نکیال سیکٹر میں گزشتہ رات 11 بجے کے بعد کئی گاؤں کو نشانہ بنایا، 40 منٹ تک ہلے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے کھل گئے