ڈی ایچ اے میں ایس یو وی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوا، مشتبہ شخص کا تعلق بااثر خاندان سے ہے، ورثا اور ملزم کا عدالت سے باہر تصفیہ ہو گیا، ایس ایچ او
رولزکا اطلاق پریس اتاشیوں، پریس قونصلرز اور منسٹر پریس کی تعیناتیوں پر ہوگا، وزیراعظم نے تعیناتیوں کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانےکے احکامات دیے۔
اب یہ کہنا غلط ہوگا پاکستان ٹاپ 10 میں ہے، بد قسمتی سے ہم نمبر ون ہیں، ماحولیاتی بحران صرف موسم نہیں بدل رہا، زندگیاں اور روزگار نگل رہا ہے، نائب صدر پیپلزپارٹی
دہشتگرد خون کے پیاسے ہیں، وہ اغیار کے ایجنٹ ہے اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے دشمن ہیں،ترقی اور خوشحالی اور بدامنی اکھٹے نہیں چل سکتی، اگر کوئی شکوہ ہے تو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے، شہباز شریف کا بلوچستان گرینڈ جرگے سے خطاب
بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذوں پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، آئندہ بھی کوئی بھی مہم جوئی ہوئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب
احتجاجی تحریک کا مرکز اسلام آباد نہیں ہوگا، ملک گیر تحریک کو بانی جیل سے خود لیڈ کریں گے، مجھے پلان بنانے کا کہا ہے جو آئندہ ملاقات پرپیش کروں گا، سینیٹر علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو
5 سے 11 جون تک دریاؤں، جھیلوں، نہروں میں نہانے، جانوروں کا فضلہ سیوریج لائنز میں بہانے، اسلحہ اور گولا بارود کی نمائش پر پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
بھارتی حکومت تمام مذاہب کے لوگوں کی حفاظت یقینی بنائے، مسلمانوں کو نفرت انگیز تقاریر، امتیازی سلوک اور ریاستی سرپرستی سے نشانہ بنانا عالمی برادری کیلئے باعث تشویش ہے، دفتر خارجہ
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد چین کی ایک ارب ڈالر، امریکا کی 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالر، برطانیہ کی 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک
ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، قائم مقام گورنر عبدالخالق اچکزئی نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا احسن اقبال، عطا اللہ تارڑ، ایم این اے جمال شاہ کاکڑ کا استقبال کیا۔
قاسم بیلا میں وسیم نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور اہلیہ پر حملہ کیا، خودکشی کی کوشش کی، ہسپتال کے وارڈ کی چھت سے کود کر جان کی بازی ہار گیا، 3 پولیس افسر معطل
30 جون تک 95 ارب آمدن کی امید، ایسا ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ہوگا، گزشتہ سال ریلوے کو 88 ارب کا منافع ہوا تھا، سی ای او عامر علی بلوچ کی خصوصی گفتگو