پولیس نے میرپور پولیس اسٹیشن میں مقتولہ کے والد کی شکایت پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302، دفعہ 376 (ریپ اور خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کی دفعہ 53 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
سوشل میڈیا کی خبروں میں بالکل نہ جائیں، لوگوں کو تکلیف ہے کہ یہ سارے اکٹھے ہیں، تو اس طرح کی باتیں کرتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کا صدر کو ہٹانے سے متعلق سوال پر ردعمل
پیپلزپارٹی مشکل وقت کی ساتھی ہے، اچھے وقت میں ساتھ نہیں چھوڑیں گے، اتحادی جماعت نے وزارتیں لینے کے لیے کوئی بات نہیں کی، تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، نائب وزیراعظم
سرحدی گاؤں کے قریب خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، 5 زخمی دہشتگرد جنگل کی سمت فرار، سرچ آپریشن شروع، محس نقوی، مریم نواز کا خراج تحسین
دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی کے ٹیپو گل گروپ سے تھا اور وہ سی ٹی ڈی کے وحید اللہ، ٹریفک کانسٹیبل انور شیر اور کانسٹیبل ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، پولیس
حکومت کا مقامی قرضہ 53 ہزار 460 ارب، بیرونی قرضہ مئی 2025 تک 22 ہزار 585 ارب روپے تک جاپہنچا، جون 2024 سے مئی 2025 کے 11 ماہ میں 8 ہزار 312 ارب روپے اضافہ ہوا، رپورٹ
مائیکروسافٹ کا مقامی پارٹنرز اور غیر ملکی دفاتر کے ذریعے خدمات جاری رکھنے کا اعلان، ٹیک کمپنیاں آن-پریمیس سافٹ ویئر ڈپلائمنٹ سے ایس اے اے ایس ماڈل پر منتقل ہو رہی ہیں، وزارت آئی ٹی
لاہور سے 4 شیر بازیاب، 4 افراد گرفتار، 3 مقدمات درج، گوجرانوالہ سے 4 شیر برآمد، ایک مقدمہ زیر تکمیل، فیصل آباد سے 2 شیر ضبط، ملتان سے 3 شیر برآمد، 2 مقدمات درج
کرنل شیر خان شہید نے کارگل کے محاذ پر بے مثال بہادری، جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کیا، جس کی دشمن بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکا، وزیراعظم کا پیغام، افواج پاکستان کا بھی خراج عقیدت
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت صنعتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس، 8 خصوصی ذیلی کمیٹیوں کی اہم سفارشات منظور، پالیسی پر عملدرآمد کی راہ پر ہموار
25 جون کو جسٹس منصور نے ایک بار پھر جے سی پی پر زور دیا تھا کہ وہ اپنے اجلاسوں کے منٹس شیئر کرے اور اس کے لیے انہوں نے سابق چیف جسٹس کے دور کے شفافیت کے اقدامات کا حوالہ دیا۔
جلوس روایتی راستوں نمائش، صدر، ریڈیو پاکستان، جامع کلاتھ، ڈینسو ہال سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پہنچ گیا، مرکزی جلوس کیلئے پولیس کے مجموعی طور پر 7 ہزار 507 افسران و جوانوں نے فرائض انجام دیئے۔
مرنے والوں میں 3 خواتین اور ایک 7 سال کا بچہ بھی شامل، بغدادی کے علاقے میں خستہ حال عمارت گرنے کے بعد ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری۔
ایران نے اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے بعد بدھ کو باضابطہ طور پر آئی ای اے ای کے ساتھ تعاون معطل کر دیا تھا، ڈی جی آئی اے ای اے رافیل گروسی کا تعاون کی بحالی پر زور
پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات ہوں، جس میں دہشت گردی کے مسئلے پر بات ہو، تو مجھے یقین ہے کہ اسلام آباد کو ان معاملات پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی