گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران صوبے میں بارشوں، اچانک آنے والے سیلاب، تیز ہواؤں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم از کم 22 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےجب کہ 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پی ڈی ایم اے
پہلے صبح 6 بجے ایک جھٹکا لگا، پھر 9 بجے دوسرا شدید جھٹکا لگا جس کے بعد ہم عمارت سے نکل گئے، سب سے کہا کہ عمارت گرنےوالی ہے لیکن کوئی نکلنے کیلئے تیار نہ تھا، کشن
بھارت اس وقت مشکل صورتحال میں ہے، ایران اور اسرائیل کے تنازعات کے سبب خطے میں خطرات بڑھ گئے، لیاری کی متاثرہ عمارت کے مکینوں کو متبادل رہائش دیں گے، عاشورہ کے جلوس میں گفتگو
2 مقدمات ہسپتال کے عملے اور لیبارٹری ٹیکنیشنز کے خلاف مجرمانہ غفلت پر درج کیے گئے جبکہ ایک مقدمہ پارکنگ کے ٹھیکیدار اور عملے کے خلاف درج کیا گیا، تمام 9 ملزمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
منصوبے میں اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کیساتھ شراکت داری کی گئی ہے، تاکہ نکاسی آب، پانی کی فراہمی، صفائی، تعلیم اور صحت کی سہولتوں جیسے اہم شہری نظاموں کا نقشہ تیار کیا جا سکے
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے گرمی کی شدت کم ہوگئی، گھر کی چھت کہوٹہ میں گری، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، لاہور اور پشاور میں برسات کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا
ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب میں اضافہ ایسی مالیاتی پالیسیوں کا نتیجہ ہونا چاہیے جو ترقی کا سبب بنیں، احسن ملک کا ذیلی کمیٹیوں کی از سر نو تشکیل، بزنس کمیونٹی کو شامل کرنے کا مطالبہ
مخصوص نشستیں کھونے کے بعد پی ٹی آئی ہچکولے کھارہی ہے، یہ سب انٹراپارٹی الیکشن میں امیدواروں کو روکنا بلنڈر تھا، ’مائنس عمران پلان‘ نافذ کیا گیا، نیاز اللہ نیازی
کراچی کے مرکزی جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد شریک، شرکا نے تبت سینٹر پر نماز ظہرین ادا کی، واقعہ کربلا باطل کیخلاف ابدی جدوجہد کی علامت ہے، صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات