ہم اپنی منزل سےصرف آدھے گھنٹے کی دوری پر تھےکہ یہ واقعہ ہوا، دہشتگردوں نےبس پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے ہمارے 3 بھائی شہید اور دیگر ساتھی زخمی ہوئے، قوال ندیم صابری
ملزم کو گرفتار کرلیا، آمنہ نے احتشام قریشی سے دوسری شادی کی تھی، جس پر اس کے مرحوم شوہر کے خاندان، خاص طور پر اس کے سابقہ دیور شہباز احمد خان کو سخت اعتراض تھا، پولیس
میجر سید رب نواز طارق دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے ، علاقے میں مزید دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
4 اہلکار دوسرے صوبوں اور 15 اہلکار جعلی ڈومیسائل پر بھرتی ہوئے، پولیس نےتحقیقاتی رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش کردی، پی اے سی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
اب تک کے شواہد میں کسی سازش یا خودکشی کا کوئی نشان نہیں ملا، حالات سے ظاہر ہوتا ہے کہ موت گھریلو کام کاج کے دوران کسی ممکنہ حادثے یا قدرتی وجہ سے ہوئی، رپورٹ
خواتین کے لیے مخصوص ایک نشست مسلم لیگ ( ن ) کو مل گئی، جے یو آئی اور مسلم لیگ(ن) کی مخصوص نشستوں کی تعداد9،9 ہوگئی، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے اراکین آزاد قرار، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن تیار کیا جا رہا ہے جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا، وزارت غذائی تحفظ
پولیس افسران بیجنگ میں پولیسنگ نظام کی بہتری کے لیے آرٹیفشل انٹیلیجنس کی بھی ٹریننگ لیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیجنگ پولیس کے افسران کی ملاقات میں اہم فیصلے
بینکنگ سیکٹر نے ایک بار پھر اپنی روایتی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے، کیونکہ جون 2025 میں ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (اے ڈی آر) کم ہو کر 38.1 فیصد رہ گیا جو دسمبر 2024 میں 50 فیصد تھا۔
پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے کیا جائے گا، کابینہ نے انسداد کینسر، دل کے امراض اور زندگی بچانے والی ادویہ کی درآمد پر 5 سال کی مزید استثنٰی کی بھی منظوری دیدی۔
سزا پانے والوں میں مولانا ضیاالحق حیدری، اس کا بیٹا ابوبکر اور محافظ ثنااللہ شامل، مجرمان کو عمر قید کے علاوہ بالترتیب 25 سال، 3 سال اور 2 سال اضافی قید بھگتنا ہوگی۔
جہاں سیاسی تناؤ کو ختم کرنے اور جمہوری عمل کی بحالی کی ذمہ داری بنیادی طور پر حکومت پر عائد ہوتی ہے وہیں پی ٹی آئی کو بھی سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا چاہیے۔
زائرین کو منظم کرنے کیلئے نیا کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرایا ہے، حج جیسے مقدس فریضے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، پیسے جمع کرانے والا خواہ نجی اسکیم کا ہو یا سرکاری، حجاز مقدس روانہ ہوگا، وزیر مذہبی امور
حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایس ایم اے نے ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو پر چینی فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے، لیکن عام صارفین کے لیے ریٹیل قیمت تاحال واضح نہیں کی گئی۔
این ایل سی کو منصوبے بغیر ٹینڈر اور غیر معمولی زائد لاگت پر دیے جا رہے ہیں، جو خود کام کرنے کے بجائے مڈل مین کا کردار ادا کرکے منصوبے کم نرخوں پر تیسرے فریق کو ٹھیکے پر دے دیتا ہے، کمیٹی ارکان
جون 2024 میں مبینہ طور پر ایک وڈیرے نے کھیت میں گھسنے پر بطور سزا اونٹنی کی ایک اگلی ٹانگ کاٹ دی تھی، عدالت نے 6 افراد کو ریمانڈ پر بھیجا تھا، اونٹی ایک سال سے کراچی میں زیرعلاج تھی۔
مریدوال گاؤں میں چھت گرنے سے 2 خواتین اور 2 بچیوں سمیت 5 افراد لقمہ اجل بنے، مشن کالونی میں 3 افراد چل بسے، مومن پورہ روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے 3 اموات ہوئیں، ریسکیو