FIFADiary
قطر عالمی کپ کا ماحول مقامی لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے دیگر عالمی کپ سے کافی مختلف محسوس ہورہا تھا۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:36pm
بعد میں معلوم ہوا کہ جو میڈیا یہ نہیں سمجھ رہا تھا کہ ارجنٹینا جیتے گی، ارجنٹینا نے ہسپانوی گانے کے ذریعے اس میڈیا کو جواب دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:37pm
قطر میں فیفا ورلڈکپ ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ تمام اسٹیڈیم قریب قریب ہیں، یہی وجہ ہے کہ میں نے بھی تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والا میچ کور کرنے کا سوچا۔
شائع 18 دسمبر 2022 02:59pm
سچی بات یہ ہے کہ اگر مراکش کی ٹیم فائنل میں ہوتی تو فائنل اتنا مزے کا نہ رہتا جتنا ابھی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 06:21pm
جب ارجنٹینا کی ٹیم اپنا پہلا میچ ہاری تھی تب ایسا لگ نہیں رہا تھا کہ وہ عالمی کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر پائے گی۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 05:49pm
ورلڈ کپ میں جس دن کوئی میچ نہیں ہوتا اسی دن آپ کو سب سے زیادہ کام کرنا ہوتا ہے کیونکہ صبح صبح پریس کانفرنسز ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 03:06pm
میں نے کچھ گرم شرٹس اور جو 2 ہلکی جیکٹیں اپنے ساتھ رکھی تھیں، مجھے امید ہے کہ ان کے سہارے میں یہ سردی برداشت کرلوں گا۔
شائع 11 دسمبر 2022 04:26pm
اب تک جتنے بھی میچ کور کیے ہیں وہ اچھے ہی تھے اس وجہ سے اب اپنے انتخاب پر بھروسہ ہونے لگا ہے۔ اسی لیے میں کروشیا اور برازیل کا میچ دیکھنے گیا اور برازیل کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔
شائع 10 دسمبر 2022 05:16pm
ہم گھومتے گھماتے، اور کوک اسٹوڈیو کے گانے سنتے، دوحہ سے دور زکریت کے ساحل کی جانب چل دیے۔ رات کے وقت وہ ساحل بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 07:05pm
ہم مراکش کے میچ میں تو نہیں گئے لیکن ہمیں یہ خبر ضرور مل گئی کہ رونالڈو کی جگہ اب پرتگال کی اسٹارٹنگ الیون میں نہیں بنتی۔
شائع 07 دسمبر 2022 08:46pm
بھارت اور پاکستان میں اتنی چیزیں مشترک ہیں کہ بات کرنے کے لیے بہت سے موضوعات ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 08:05pm
چونکہ دو میچ کور کرنے کی عادت ہو گئی ہے اس لیے صرف ایک میچ کور کرنے میں اب مزا نہیں آرہا۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 04:59pm
ہم انتظار کررہے تھے کہ دوسرا میچ بھی ختم ہو تاکہ ہم خبر کو حتمی شکل دیں کیونکہ اُس میچ کے نتیجے کو اِس میچ پر اثر انداز ہونا تھا۔
شائع 03 دسمبر 2022 10:56am
جب کوئی بڑی ٹیم کو ہارتی ہے تو ان کے ردِعمل کا انتظار ہم صحافیوں کو مکسڈزون میں کرنا پڑتا ہے
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 03:38pm
میں نے اپنی زندگی میں بہت جگہوں پر خبریں لکھی ہیں کبھی ایئر پورٹ کے لاؤنج میں، کبھی ٹیکسی کی پچھلی نشست پر بیٹھے ہوئے تو کبھی بس میں۔
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 08:31pm
اگر ایران کل کا میچ جیت جاتا تو یہ زیادہ بڑی خبر ہوتی، خصوصاً اس وقت کہ جب ایران اندرونی مسائل کا شکار ہے، اگر ایران پہلی بار راؤنڈ آف 16 میں رسائی حاصل کرلیتا تو حالات کچھ مختلف ہوتے۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 07:03pm
ہمارے بس ڈرائیور کو اسٹیڈیم کا راستہ معلوم نہیں تھا۔ وہ سب گوگل میپس کے ذریعے چلتے ہیں اور انہیں اسٹیڈیم کا صحیح اندازہ نہیں ہوتا۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 07:49pm
'سر آپ تو یہاں کے 'ڈان' ہیں تو ہم کیسے آپ کو یہ میچ دیکھنے نہیں دیتے۔'.
شائع 28 نومبر 2022 05:09pm
اس میچ کو کور کرنے کے لیے برصغیر سے صرف 3 صحافی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور میں ان میں سے ایک تھا۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 10:23pm
میں جب میٹرو کے ذریعے مین میڈیا سینٹر پہنچا تو 12 بج چکے تھے اور میچ تھا ایک بجے۔ مین میڈیا سینٹر پہنچ کر معلوم ہوا کہ آخری شٹل تو جاچکی ہے۔
شائع 26 نومبر 2022 04:03pm
کوریج کے دوران آپ کا کام صرف میچ دیکھنا نہیں بلکہ اپنے ادارے کے لیے رپورٹ بنانا بھی ہوتا ہے اور یہیں پر شروع ہوتا ہے ڈیڈلائن کا دباؤ۔
شائع 25 نومبر 2022 02:54pm
قطر نے یہ ایونٹ بہت حد تک اولمپکس طرز کا کروایا ہے اور انتظامات بھی ویسے ہی ہیں مثلاً آپ میڈیا سینٹر میں آئیں جہاں سے آپ کہیں بھی جاسکتے ہیں۔
شائع 24 نومبر 2022 04:42pm
میرے پاس سعودی عرب کے میچ کی رسائی تو تھی لیکن میں سوچ رہا تھا میں نے غلط میچ لے لیا کیونکہ یہ تو یکطرفہ میچ ہوگا۔
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 04:16pm
بحیثیت رپورٹر یہ ورلڈ کپ ایک چیلنج ہے کیونکہ یہاں آپ ایک دن میں ایک سے زائد میچ کور کرسکتے ہیں یوں آپ کے پاس خبر پر کام کرنے کا وقت کم ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 09:38pm
جس اسٹیڈیم میں تقریب منعقد ہوئی وہ باہر سے دیکھنے پر بڑا سا روایتی عرب خیمہ لگتا ہے جو قطر میں ثقافتی اہمیت بھی رکھتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 09:37pm
میری ملاقات ایک بھارتی فین سے ہوئی جس نے بتایا کہ قطر کا فین فیسٹیول برازیل میں ہونے والے فین فیسٹیول سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 09:36pm
ورلڈ کپ میں اب بس 2 دن ہی رہ گئے ہیں اور قطر نے اپنے آپ کو سجایا بھی خوب ہے لیکن اب تک شائقین کا رش نظر نہیں آیا۔
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 12:15am
یقین جانیے کہ میڈیا سینٹر کو دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ اس ورلڈ کپ پر ہونے والے اخراجات کا اندازہ اس میڈیا سینٹر کو دیکھ کر ہی ہوجاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:15pm