پائیدار امن کے لیے عالمی برادری کو انصاف، مکالمے اور انسانی وقار کو بنیاد بنانا ہوگا، یوسف رضا گیلانی کا وینس میں منعقدہ بین الاقوامی امن کانفرنس میں خطاب
اسرائیلی حملے میں جنوبی غزہ کے ’انسانی ہمدردی کے زون‘ میں فلسطینی ڈاکٹر اپنے بچوں اور اہلخانہ سمیت شہید، القسام بریگیڈز کا صہیونی فوج پر حملے میں کئی اموات کا دعویٰ
آدانا شہر کے میئر زیدان کارالار، سیاحتی شہر انطالیہ کے میئر محیتین بوچیک اور جنوب مشرقی شہر آدی یامان کے میئر عبدالرحمٰن توتدیری کو مبینہ کرپشن کے مقدمے میں پکڑا گیا۔
آذربائیجان کے شہر میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد تینوں رہنماؤں کی چہل قدمی، گفتگو کے دوران ہاتھ تھام کرپاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات کا اظہار کیا۔
مالی سال 2025 کے پہلے 11 ماہ جولائی تا مئی میں بھارت سے درآمدات 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو 2024 کے اسی عرصے میں 20 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھیں، اسٹیٹ بینک
بیجنگ، یوکرین میں طویل جنگ کو ترجیح دے سکتا ہے تاکہ امریکا کی مکمل توجہ چین پر مرکوز نہ ہو جائے، چینی وزیر خارجہ کی سربراہ خارجہ امور یورپی یونین سے ملاقات کے حوالے سے اعلیٰ عہدیدار کا انکشاف
ریکوڈک تانبے، سونے کا منصوبہ اور متعلقہ توانائی انفرااسٹرکچر گفتگو کا مرکزی نکتہ رہے، باقاعدہ اعلان امریکا کے دیگر تجارتی شراکت داروں کیساتھ جاری مذاکرات مکمل کرنے پر کیا جائیگا، حکام