بینچ نے جسٹس جہانگیری کو ہدایت دی کہ وہ تقرری اور توثیق کے وقت غیر معتبر قانون کی ڈگری رکھنے کے باعث فوری طور پر عہدہ چھوڑ دیں، وزارتِ قانون کو بھی انہیں جج کے طور پر ڈی نوٹیفائی کرنے کی ہدایت۔
شائع18 دسمبر 202504:50pm
پاکستان ان تبدیلیوں کو انتہائی تشویش اور سنجیدگی سے دیکھتا ہے، یہ بھارت کی جانب سے بغیر پیشگی اطلاع دریائے چناب میں یکطرفہ طور پر پانی چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں شدید بارش اور تیز ہواؤں نے پہلے ہی مشکل حالات کو مزید بدتر بنا دیا ہے، عارضی خیموں میں رہنے والے لاکھوں بچے اب جان لیوا بیماریوں کے خطرے سے دوچار ہیں۔
74 سالہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کو سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے ان کا حجاب کھینچ لیا تھا، جس پر پاکستان و بھارت میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہیں، وہاں بمشکل روشنی ہوتی ہے، پانی گندا ہے، یہ حالات کسی بھی قیدی کیلئے عالمی قوانین پر پورا نہیں اترتے، سلیمان خان کی اسکائی نیوز کو انٹرویو میں گفتگو
شائع17 دسمبر 202511:07am
عالمی میڈیا حساس معاملات میں ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دے اور کسی بھی ملک کو بغیر ثبوت کے مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے، غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
شائع17 دسمبر 202502:57pm
خواتین، بزرگوں اور پُرامن مظاہرین پر کیمیکل ملا پانی پھینکا گیا، جسمانی تشدد کیا گیا اور متعدد کارکنوں کو زبردستی گرفتار کیا گیا، مرکزی شعبہ اطلاعات پی ٹی آئی
برکینا فاسو، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان، شام اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ سفری دستاویزات رکھنے والے افراد کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
جسمانی تشدد اورمغلظات بکی گئیں، بہت بے بس محسوس کر رہا تھا، مجھ سے معاملہ ختم کرنے کیلئے 8 کروڑ روپے مانگے گئے، یو ٹیوبر کا ایک گھنٹہ طویل ویڈیو میں انکشاف
شائع08 دسمبر 202511:16am
جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر چار ملزمان ردا جدون، اس کے شوہر وحید عرف بِلّا، ندیم اور پرویز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جن میں سے پرویز نے جرم کا اعتراف کیا۔
چند دن قبل ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں کہا تھا کہ کھانے لانے والے ڈیلیوری بوائز ساتھ میں کھلے پیسے نہ لانے کے بہانے بناکر جھوٹ بولتے ہیں۔
شائع05 دسمبر 202506:38pm
بی بی سی کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ 6 جنوری 2021ء کو کیپیٹل ہِل پر حملے سے قبل کی گئی تقریر کو ایڈٹ کر کے نشر کیا گیا جس کے نتیجے میں ناظرین گمراہ ہوئے۔