ایران اور اسرائیل کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس نے کربلا عراق میں محرم گزارنے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کے سفری پروگرامز کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
بی بی کے لیے ایران صرف ایک خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ اس منصوبے کا حتمی ہدف ہے جو 25 سال سے زائد عرصے سے امریکا اور اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے لیے ترتیب دے رہے ہیں۔
یہ جنگ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے حوالے سے کم بلکہ ایران کو امریکا اور اسرائیل کی منشا کے آگے سر جھکانے پر مجبور کرنے کے حوالے سے زیادہ ہے۔
پاکستانی سنیما کو ضرورت ہے کہ ہم اس کی تمام تر کمزوریوں کے باوجود اس کے ساتھ کھڑے ہوں، لہذا تمام فلم بینوں سے درخواست ہے کہ وہ یہ فلم دیکھنے ضرور جائیں۔
اگر 1948ء میں سری نگر کی جانب پیش قدمی کرنے والے جنرل اکبر خان اور ان کے ساتھی فوجی افسران کو پنڈی واپس نہیں بلایا جاتا تو آج کشمیر کا منظرنامہ مختلف ہوتا۔
اداکار آنے والی فلم ’لو گُرُو‘ میں بھی متعدد خواتین سے عشق کرتے دکھائی دیں گے، تاہم فلم کی کہانی اس وقت دلچسپ صورت حال اختیار کرلیتی ہے جب ان کی زندگی میں ماہرہ خان آتی ہیں۔
ہندوؤں کو پہلے مسلمانوں اور پھر انگریزوں سے شکست ہوئی جنہوں نے ان پر حکمرانی کی، یہی وجہ تھی کہ قوم پرست رہنماؤں نے ہندوؤں کو سخت، مضبوط اور بہادر بنانا اپنا فرض سمجھا۔
نجی پرواز 24 مئی کو بال بال حادثے کا شکار ہونے سے محفوظ رہی تھیں، لاہور کا موسم اچانک انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے پرواز کو اترنے میں مشکلات پیش آئی تھیں۔
قوانین کی دھجیاں اڑانے میں محکمہ پولیس سرفہرست، پولیس کی 496 گاڑیوں نے قانون توڑا، ایک ایس پی کی گاڑی نے سب سے 107 مرتبہ قوانین کی خلاف ورزی کی، سیف سٹی کے کیمروں نے بے نقاب کردیا۔
تنازعے کے دوران قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ 'پاکستان حملے کی زد میں ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے!' کیا کرنے کے لیے رہا کیا جاتا؟ ریلی نکالنے کے لیے؟ دھرنا دینے کے لیے؟
اگرچہ بھارت کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط پر بات چیت آگے بڑھائے گا لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر پر کی گئی پیش کش کو مسترد کرنا بھارت کے لیے کتنا آسان ہوگا؟
جوہری طاقت بننے کی کہانی یاد کرنی چاہیے کیونکہ پاکستان نے متعدد چیلنجز کا سامنا کیا اور ان پر قابو پایا تاکہ وہ مستقبل میں بھارت کے خلاف اپنی سلامتی کا تحفظ کرسکے۔
مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چنئی سے کولمبو پہنچنے والی سری لنکن ایئرلائنز کی پرواز کی تلاشی، 2 حملہ آور سیاحوں میں گھل مل کر انہیں مقتل تک لائے، سرکاری افسر کا انکشاف
شہر بھر سے جمع کیے گئے چائے کی پتی کے 100 فیصد اور دودھ کے 90 فیصد نمونے ملاوٹ زدہ اور کیمیکل و اضافی رنگوں سے آلودہ پائے گئے، ضلع ملیر میں سب سے زیادہ ملاوٹ پائی گئی، حکام
یہ فتح ایٹمی ہتھیار حاصل کر کے یا ایسے ذرائع سے نہیں ہوگی جو خطے اور اس کے اردگرد کے علاقوں کو تباہ کر دیں بلکہ ایران روایتی اور غیر روایتی طریقوں سے امریکی برتری کو ناکام بنا کر یہ معرکہ سر کرے گا۔