فلسطینیوں کی نسل کشی نے بہت سی چیزیں بدل کر رکھ دی ہیں کیونکہ اس المیے میں عالمی قوانین، معاہدوں اور بین الاقوامی اداروں کی ساکھ بری طرح مجروح ہوئی ہے۔
کراچی کے 17 ہزار خاندان بے گھر ہوئے ہیں اور اب وہ یہی کرسکتے ہیں کہ یا تو کسی نئی کچی آبادی میں بس جائیں یا پھر کسی کرائے کے گھر میں رہائش اختیار کرلیں۔