اگرچہ غیرملکی سفارتکار تحمل کا مظاہرہ کرنے کو کہہ رہے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان جتنی گہری بداعتمادی ہے، وہ فون کالز یا بیک چینلز پیغامات کے ذریعے ختم نہیں ہوسکتی۔
دہشتگرد پاکستان میں لاوارث ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، عالمی برادری افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی اسلحہ کا مسئلہ حل کرے، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان
پاکستان اس معاملے پر امریکا کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے ، لیکن جن پناہ گزینوں کی آبادکاری سے انکار کیا گیا ہے انہیں ملک بدری کا سامنا کرنا پڑے گا، نائب وزیراعظم
یکم جولائی سے 13 دسمبر 2024 تک اس گروپ نے 600 سے زائد حملے کیے، جن میں سے زیادہ تر افغان علاقے سے کیے گئے، تجزیاتی اور تعزیرات کی نگرانی کرنیوالی ٹیم کی رپورٹ
مالی امداد حاصل کرنے سے آگے بڑھ کر، سفارتی کوششوں کو وسعت دینے اور ملک کے وقار کو بلند کرنے کے لیے فرسودہ طریقوں کو بالائے طاق رکھنا ضروری ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی
واشنگٹن، اسلام آباد کی آزادانہ تذویراتی اہمیت کو تسلیم کرنے کے بجائے بھارت اور چین کے ساتھ اپنے تعلقات کی عینک سے دیکھتا ہے، جلیل عباس، اشرف جہانگیر قاضی، مسعود خالد، قمر چیمہ
امریکی محکمہ خارجہ نے مبینہ طور پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کرنے والے چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی تھی۔
گزشتہ سال نومبر میں، پاکستان نے باضابطہ طور پر ابھرتی ہوئی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے اتحاد برکس میں رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔