ابوبکر شیخ
کراچی: صدیوں کی کتھا! (دسویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (دسویں قسط)

آج کے سفر میں سکندراعظم کے ان حملوں پر بات کریں گے جو اس نے دریائے سندھ کے قرب و جوار بالخصوص مغرب کی طرف بسنے والی مقامی حکومتوں پر کیا تاکہ سکندراعظم کے کراچی تک پہنچنے کو سمجھا جاسکے۔ شائع 15 مارچ 2024 02:44pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (نویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (نویں قسط)

سکندر اعظم ٹیکسلا سے سکون سے گزرتا آگے بڑھا اور جیسے ملتان کے قریب پہنچا تو اُسے مقامی حکومتوں سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا بلکہ سکندر کو مقامی لوگوں کا پہلا تیر ملتان کے آس پاس لگا۔ شائع 16 فروری 2024 02:56pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (آٹھویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (آٹھویں قسط)

پرانے زمانے کی بستیاں جہاں مٹی سے بنی اور بھٹی میں پکی چوڑیوں کے مقابلے سنکھ سے چوڑیاں بنانا نہ صرف انتہائی مشکل تھا بلکہ انہیں بنانے کے لیے زیادہ صبر، سکون اور ذہانت کی سخت ضرورت تھی۔ شائع 17 جنوری 2024 04:39pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (ساتویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (ساتویں قسط)

اگر آپ منگھو پیر کی پہاڑیوں پر کھڑے ہیں تو آپ کو جنوب مشرق کی طرف ملیر میں نیل بازار کے قریب ایک قدیم بستی دکھائی دے گی جسے ’الھڈنو‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے شائع 01 جنوری 2024 04:01pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (چھٹی قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (چھٹی قسط)

میگالتھس تعمیرات خاص طور پر کوٹیرو کی مربع تعمیر اور سنگی ستونوں کی سیدھی قطاریں، کانسی اور لوہے کے دور کے لوگوں کے مذہبی مقامات کی نمائندگی کرتی ہیں۔ شائع 07 دسمبر 2023 10:35am
کراچی: صدیوں کی کتھا! (پانچویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (پانچویں قسط)

لاکھوں یا ہزاروں برس پہلے کے انسانوں کے ملنے والے فوسلز سے پتا چلتا ہے قدیم انسان کبھی بھی قحط یا خوراک کی کمی کا شکار نہیں رہا کیونکہ اُن کے پاس خوراک کی تلاش کے سوا اور کوئی دوسرا کام نہیں تھا۔ شائع 16 نومبر 2023 05:02pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (چوتھی قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (چوتھی قسط)

انسان کے ارتقائی سفر کے دوران سندھو گھاٹی میں جہاں جہاں بستیاں اپنی معروضی حالت میں پنپ رہی تھیں، درحقیقت انجانے میں وہ آنے والے دنوں کے لیے ایک تہذیب کی تخلیق کررہی تھیں۔ شائع 25 اکتوبر 2023 04:02pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (تیسری قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (تیسری قسط)

ہمارا آج کا سفر سمندر کنارے اور ان پہاڑیوں کے جنگلات، آبشاروں، غاروں اور قدامت کی ان پگڈنڈیوں پر ہے جہاں سندھو گھاٹی کی قدیم تہذیب اور زرعی بستیاں آباد تھیں۔ شائع 09 اکتوبر 2023 10:02am
کراچی: صدیوں کی کتھا! (دوسری قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (دوسری قسط)

قدیم بستیوں کی کھوج سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ نو حجری دور کی ثقافتی باقیات چمکیلے پتھر کے اوزاروں اور ہتھیاروں کی صورت میں وادی لیاری اور دریائے حب تک کے وسیع علاقوں میں باکثرت ملے ہیں۔ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 11:26am
کراچی: صدیوں کی کتھا (پہلی قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا (پہلی قسط)

کراچی کو کراچی بنانے میں سمندر، ملیر، لیاری اور حب ندیوں کا اہم کردار ہے بلکہ یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ کراچی شہر ان آبی وسائل کا شاندار تحفہ ہے۔ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 08:22am
سندھو گھاٹی اور اساطیری ادب! (پہلی قسط)

سندھو گھاٹی اور اساطیری ادب! (پہلی قسط)

اساطیری ادب کی وہ داستانیں جنہیں تخلیق کاروں نے اس قدر خوبصورتی سے اپنے خیالوں، الفاظ اور سُروں سے تراشا ہے کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ شائع 04 اگست 2023 03:06pm