ہمارے موجودہ بلڈنگ اور ٹاؤن پلاننگ کے قوانین کو مکمل طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے، صرف نئے قوانین بنانے اور انہیں تصادفی طور پر نافذ کرنا کارگر ثابت نہیں ہوگا۔
1985ء میں کراچی کے علاقے ناظم آباد میں بشریٰ زیدی کے حادثے سے لے کر چند ماہ قبل کارساز روڈ پر باپ بیٹی کی المناک اموات تک، کراچی میں ٹریفک حادثات کی فہرست بہت طویل ہے۔
پانی کی فراہمی، سیوریج، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ، شہری منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ، صحت، تعلیم، بلڈنگ کنٹرول اور ان جیسے دیگر کئی ادارے اب صوبائی حکومت کے پاس ہیں۔