بجٹ کو طے شدہ وقت کے مطابق منظور کرنا ضروری تھا، پارٹی کے کچھ اراکین ’مائنس ون' مہم کا حصہ اور کسی اور کے ایجنڈے کی حمایت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
مذاکراتی ٹیم اور سابق وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے لیے اڈیالہ انتظامیہ سے رابطہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا، لیکن جیل حکام نے ملنے کی اجازت نہیں دی، وکیل فیصل چوہدری
لوئر کرم کی نمائندگی کرنے والے سابق سینیٹر راشد احمد خان ایک قریبی رشتہ دار کی موت کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے، آج صبح 11 بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، ڈپٹی کمشنر کُرم