21ویں صدی سے پہلے سنتے تھے کہ 21ویں صدی بہت ہی حیران کن ہوگی مگر اس قدر ہوگی یہ خود ہمیں بھی اندازہ نہ تھا۔
شائع 12 فروری 2021 11:21am
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ اس کے بھی دل کو کوئی بھاگیا۔ ہزار مردوں سے چھپاتے رہو عزت پر نظر ڈالنے والا پردے کی اوڑھ سے نکل ہی آتا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2021 12:55pm
آج وہ ان کے سامنے بیٹھی بول سکتی تھی، منہ مروڑ سکتی تھی، سر اٹھا کر اور آواز بڑھا کر چلا سکتی تھی مگر وہ خموش تھی۔
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2020 05:07pm
شکر ہے کہ ماؤں پر ٹوٹی قیامت سے بچے انجان رہتے ہیں۔ ہر آفت اور قیامت کے شور سے بے خبر ہوکر بچے سو رہے تھے۔
شائع 16 جولائ 2020 12:15pm
مالی مشکلات کے باوجود کورونا سےلڑنے والے ڈاکٹروں کو 10، 10 سال کے ویزے جاری کیے گئےاور فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو بونس بھی دیے گئے
شائع 01 جولائ 2020 05:36pm
میں خزاؤں کو ٹھکرا کر کبھی نکل نہ سکی تھی۔ سو اکثر سوکھے پتوں کے کنارے ٹھہر کر میں شامِ غریباں کے کچھ مرثیے ضرور سنتی۔
شائع 17 جون 2020 09:52am
بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزارے، ہنستے مسکراتے عرصہ بیت چکا ہے تو ٹرین کی ٹکٹ کٹائیں اور کسی لمبے سفر پر نکل پڑیں.
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2017 02:03pm
جو عرب امارات میں رمضان سب کے لیے مشکل نہیں بلکہ رحمتوں برکتوں اور آسانیوں کا مہینہ بن کر آتا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2017 10:27am
کسی کو سزا ملے یا نہیں، ایک عورت کو سزا دے کر آپ اس رحجان کو روک نہیں سکتے، سزا دینی ہے تو اس سارے مجمعے کو بھی دیجیے۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 03:48pm
منگل کے دن اقبال پارک، شاہی قلعے اور بادشاہی مسجد میں لوگوں کی تعداد دیکھی تو حیرت ہوئی کہ ویک ڈے پر اتنی دنیا؟
اپ ڈیٹ 16 فروری 2017 04:36pm
پاکستان میں کئی سکہ بند لکھاری اور لفظوں کے جادوگر اکثر بیرون ملک جانے والوں کو کوستے او برا بھلا کہتے دکھائی دیتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2016 07:13pm
پھلدار درخت، پھولدار بیلیں اور لہلہاتی ہریالی، یہ سب ہمارے دیس میں قدرت کی مہربانی ہی تو ہے.
شائع 03 نومبر 2016 03:12pm
اگر آپ امارات میں رہتے ہیں اور اپنے دیس کی بہت یاد آ رہی ہے تو پاکستانی سفارت خانے کا صرف ایک چکر لگا لیجیے۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2016 11:58am
ہمارے حکمران عوام کو دبئی کے مقامی لوگوں جیسی سہولتیں نہیں دے سکتے مگر خود عرب بادشاہوں کی سی زندگی گزار سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2016 12:52pm
پردیسی عید کی ایک سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ ہمیشہ ایک جیسی نہیں ہوتی، یہ آپ کو ہر سال ایک نئے انداز سے نظر آتی ہے۔
اپ ڈیٹ 18 جون 2018 07:05pm