وہ گھڑی نہ جانے انتظار میں تھی کہ یہ الفاظ نکلیں ان کے منہ سے اور وہ انہیں لکھ لے اپنی کتاب میں۔ ان کہی کا خوف دھارے الفاظ ناچنے لگے، گانے لگے، نہ جانے، نہ جانے،کوئی نہ جانے؟
شائع16 دسمبر 202210:11am
فسٹولا والی عورتیں عموماً طلاق دے کر گھر سے نکال دی جاتی ہیں۔ پیشاب و پاخانے پر جسم کا کنٹرول نہ ہونے سے جو تعفن پھیلتا ہے اسے اردگرد والے بھلا کیوں برداشت کریں؟
شائع02 نومبر 202210:06am
چھاتی کا سرطان اگر ابتدائی مرحلوں میں تشخیص ہوجائے تو قابلِ علاج ہے لیکن اگر تیسری یا چوتھی اسٹیج تک پہنچ جائے تو موت دستک دینے لگتی ہے۔
شائع19 اکتوبر 202210:57am
پیٹ میں جو بیٹھا ہے، اسے کیا خبر کہ باہر سب کچھ بہہ چکا اور ماں اونچے ٹیلے پر بیٹھی ہے۔ وہ تو بھوکا ہے، شدید بھوکا اور پیاسا بھی۔
شائع01 ستمبر 202205:30pm
عورت تو اسےقسمت کا لکھا سمجھ کر برداشت کرتی ہےمگر اسکے اردگرد رہنے والےاس تکلیف سے ناصرف انجان رہتے ہیں بلکہ سمجھنا بھی نہیں چاہتے
شائع26 جولائ 202205:30pm
مگر وہ جن کے سفر کا آغاز کل کی بات ہو، گود کی گرمی ابھی کم نہ ہوئی ہو، زندگی کے میلے میں کچھ نہ دیکھا ہو ان جنمے ہوؤں کی تکلیف؟
اپ ڈیٹ18 جولائ 202204:51pm
کیا آپ کو علم ہے کہ گائناکالوجسٹ کی زندگی کا کونسا لمحہ اسےساری عمر سولی پر لٹکا کر رکھتا ہے اور اس کی راتوں کو بے خواب کردیتا ہے؟
شائع22 جون 202204:30pm
فرض کیجیے کہ کسی نہ کسی طور ہمارا بیٹا نکاح کر لیتا۔ تب بھی ہم لڑکی کے گھر والوں کو بلا لیتے۔ لڑکی کو بھی سمجھاتے، ماں باپ کو بھی۔
شائع14 جون 202205:31pm