'10 سال پہلے کس نے سوچا تھا کہ دنیا کے سب سے بڑے سوشل نیٹ ورک کے مالک یوں جرمنی سمیت دیگر ممالک کی اندرونی تحریکوں کی حمایت کریں گے اور انتخابات میں دخل اندازی کریں گے'۔
غیرقانونی تارکین وطن کو ایک جیسی مشکلات کا سامنا نہیں ہوتا کیونکہ ایک صنعت ایسی ہے جو انتہائی منظم ہے اور یہ یقینی بناتے ہیں کہ ان کی صنعت میں بھرتی ہونے والوں کی بیرون ملک اچھی کمائی ہو۔
جتنا ماضی میں جائیں گے، اتنا ہی زیادہ انسان کو یہ احساس ہوتا ہے کہ موجودہ دور میں انسانوں کو درپیش تقریباً ہر موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ماضی کے انسانوں کو بھی رہا ہے۔
ہیکرز اب ایک ایسی طاقت بن چکے ہیں جو اربوں ڈالر کے کاروباری اداروں کو بند، محصولات ختم اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کا غیر محفوظ شدہ ڈیٹا اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
کشتی ڈوبنے کے واقعات بےنقاب کرتے ہیں کہ نسل پرستی اور زینوفوبیا ان لوگوں کی جان لے رہا ہے جن کی واحد بدقسمتی یہ ہے کہ وہ کسی مغربی ملک میں پیدا نہیں ہوئے۔
یہ صورتحال تشویش ناک ہے کہ پاکستانی شہری ملک کے مستقبل کے حوالے سے اس قدر مایوس ہوچکے ہیں کہ وہ غیرقانونی خطرناک راستوں کا انتخاب کرنے کے لیے بھی آمادہ ہیں۔
ایک ایسا ملک جس کے امیر ٹیکس ادا نہیں کرتے، جس کے سیاستدان بدمعاشی کے عادی ہیں اور جہاں سچائی کی تلاش انتہائی مشکل ہو وہ ملک ٹوپسی ٹروی لینڈ ہی بنا رہے گا۔