وہ جب قلم لے کر بیٹھتے تو صحافی منظر سے غائب ہوجاتا اور اس کی جگہ ایک فکشن نگار لے لیتا جو تخلیقیت کے رتھ پر سوار ایک کے بعد ایک سلطنتیں فتح کیے جاتا۔
شائع20 مارچ 202302:47pm
’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد شاہ رخ خان نے وقفہ لیا۔ پھر کورونا بھی آگیا اور یوں انہیں اسکرین پر دیکھنےکے لیے ناظرین کو 4 برس انتظار کرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ26 جنوری 202305:50pm
ماجد جہانگیر کے قہقہے اب کربناک سوال میں ڈھل چکے کہ آنکھوں کا تارا بنے رہنے والے فنکار آخری برسوں میں ہماری آنکھوں سے اوجھل کیوں ہوجاتے ہیں؟
اپ ڈیٹ11 جنوری 202304:08pm
نیا سال اپنے ساتھ نئی محفلیں، نئی رونقیں لائے گا۔ ان محفلوں کے اپنے ڈھنگ، اپنے رنگ ہوں گے مگر ان رنگوں میں ایک کمی کا احساس ہمیں ستائے گا۔
اپ ڈیٹ23 دسمبر 202204:17pm
گزشتہ چند برس سے یہ چلن بن گیا ہے کہ نومبر آتے ہی ادبی میلے ٹھیلے شروع ہوجاتے ہیں، کانفرنسوں کے ڈول ڈال جاتے ہیں اور کتب میلے سج جاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ13 دسمبر 202203:49pm
یہ کربناک منظر بھی دیکھا گیا کہ صبح گھر میں پھینکا جانے والا اخبار رات گئے تک یوں ہی صحن میں پڑا اپنے قاری کا انتظار کر رہا ہے۔
شائع09 نومبر 202212:09pm
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ طبقہ غیر اہم کیوں ہوا؟ جو کل تک مرکز میں تھا، حاشیے پر کیسے آگیا؟ جسے کل تک سامعین میسر تھے، اسے آج اپنی آواز بھی کیوں سنائی نہیں دیتی؟
شائع11 اکتوبر 202211:12am
اردو کے ادیب اور شعرا نے بھی ان افتاد کو اپنے اپنے اسلوب اور اپنے اپنے ڈھب پر موضوع بنایا اور اس سے جڑے المیوں کی منظر کشی کی۔
شائع02 ستمبر 202206:19pm
مودی دور میں مسلمانوں کو دیوار سے لگانا ایک تلخ حقیقت ہے، اس چلن نے بولی وڈ کو بھی متاثر کیا جو اپنے سیکولر امیج پر فخر کرتا تھا۔
اپ ڈیٹ15 اگست 202201:07pm