ملک بھر میں آج پھر سونا مہنگا ہو گیا 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گر گئیں 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ ریکارڈ 24 قیراط فی تولہ سونا 6 ہزار 600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 800 روپے میں فروخت ہوا، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہو گیا 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
مسلسل 2 روز سے جاری کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے ہوگئی، جیولرز ایسوسی ایشن
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گر گئیں 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے ہو گئی۔
5 روز کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا 24 قیراط فی تولہ سونا ایک ہزار 465 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے ہو گیا۔
سونے کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بڑی کمی 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 595 روپے کمی سے 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 460 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں آج بھی سونا سستا ہو گیا 24 قیراط کے حامل خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 245 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت میں آج پھر سیکڑوں روپے کمی ہوگئی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت ایک ہزار روپے گر کر 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے ریکارڈ کی گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی 24 قیراط فی تولہ خالص سونے کی قیمت 700 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے ریکارڈ کی گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ ہو گیا سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار روپے ہو گئی، صرافہ ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ 24 قیراط سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے ہوگئی، جیولرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہو گئی۔
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت بڑھ گئی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 5 ہزار 900 روپے اضافے سے 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 1400 روپے کمی ہوگئی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ ایک ہزار 400 روپے گر کر 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے ہو گیا۔
ملک بھر میں آج سونا سستا ہوگیا 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 48 ہزار 6 سو روپے کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 900 روپے کا ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
دو روز سے جاری اضافے کے بعد آج سونا سستا ہو گیا 24 قیراط خالص سونا 2 ہزار 600 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 3 ہزار 100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی۔
ملک بھر میں آج سونا سستا ہو گیا 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
ملک بھر میں آج بھی سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 6 ہزار 600 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گیا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 4 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت بڑھ گئی 24 قیراط خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
مسلسل 2 روز سے جاری کمی کے بعد آج سونا مہنگا ہو گیا 24 قیراط کے حامل خالص سونے کے دام 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہو گئے، جیولرز ایسوسی ایشن
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 6 ہزار 700 روپے گر کر 3 لاکھ 35 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمتوں میں سیکڑوں روپے کی کمی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
بڑی کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمتوں میں یکدم 10 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 10 ہزار 400 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی جمعے کو فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 700 روپے تھی۔
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان