بھارتی شخصیات نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی شہروں پر حملوں اور ان میں معصوم شہریوں کی شہادت پر جشن مناتے ہوئے اپنی فوج کی بہادری کی تعریفیں کی تھیں۔
بعض مداحوں نے انہیں بکاؤ بھی قرار دیا اور لکھا کہ وہ بھارتی جارحیت کی مذمت کرنے کے بجائے غیر اہم اور غیر ضروری بات کر رہی ہیں، کچھ افراد نے انہیں خاموش رہنے کا مشورہ بھی دیا۔