نقطہ نظر ’پاک -بھارت روایتی جنگ میں طاقت کا نیا توازن مستقبل میں تنازعات کو روکے گا‘ خطرہ ٹل گیا لیکن کیا مستقبل میں بھی بھارت میں ہونے والے کسی بھی دہشتگرد حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر توپوں کا رخ سرحدوں کی جانب موڑ دیا جائے گا؟