نقطہ نظر ’گڈ مسلم، بیڈ مسلم‘ اور زہران ممدانی کا نیویارک ٹرمپ نے انہیں کمیونسٹ جنونی کہا ہے اور اب خبریں ہیں کہ مسحور کُن مسکراہٹ والے یوگینڈا کے 33 سالہ تاریک وطن زہران ممدانی کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
نقطہ نظر مخصوص نشستوں کا فیصلہ: ’کمزور عوام کو آنے والے وقت کے لیے کمر کس لینی چاہیے‘ ملک میں دہشتگردی، موسمیاتی تبدیلی اور غربت میں اضافہ ہورہا ہے لیکن عام لوگوں کو خاموش رہنا چاہیے کیونکہ بھارت کی جانب سے شاید ایک اور حملہ ہوسکتا ہے۔
Nadeem Paracha صدر روزویلٹ سے اوباما تک: ’امریکا اور اسرائیل ہمیشہ سے اتنے قریب نہیں تھے جتنے آج ہیں‘ ندیم ایف پراچہ