نائب کپتان شاداب خان کو دائیں کندھے میں تکلیف کا سامنا ہے، جبکہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اور محمد وسیم جونئیر کی بھی انجری کے باعث اسکواڈ میں شمولیت کے امکانات معدوم ہو گئے
پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد 39 کےمقابلے میں 49 پوائنٹس سے فتح حاصل کی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سینئر حکام کی گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست کارکردگی پر ٹیم کو مبارکباد