دنیا ’جہنم کی آگ سے بدتر‘، الشفا ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی کارروائی، پانچ روز سے بمباری جاری اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر سب سے بڑے الشفا ہسپتال کو پانچ دن تک محصور رکھنے کے بعد آپریشن میں 170 سے زائد مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔
دنیا خان یونس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
دنیا غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کو چین اور روس نے ویٹو کردیا روس کی امریکا کے منافقانہ کردار پر تنقید، امریکا اس وقت سیز فائر کی بات کررہا ہے جب خطہ زمین سے غزہ کو عملی طور پر تقریباً مٹا دیا گیا ہے، روس
دنیا امریکا نے رفح میں اسرائیلی آپریشن کو ’غیر ضروری‘ اور ’غلطی‘ قرار دے دیا حماس سے نمٹنے کے لیے فوجی آپریشن کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں، بڑے آپریشن سے امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، انٹونی بلنکن
دنیا اسرائیلی فوج نے الشفا ہسپتال سے مریضوں اور طبی عملے کو انخلا کا حکم دے دیا آپریشن کے دوران 140 سے زائد حماس کے ارکان ہلاک، 500 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، اسرائیل
دنیا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا صدر کو خط ہم اسرائیلی وزیراعظم سے عملی طور پر مایوس ہو چکے ہیں، امریکا کی حکمران جماعت ڈیموکریٹ پارٹی کے 19 سینیٹرز کا جو بائیڈن کو خط
دنیا الشفا ہسپتال میں اسرائیلی آپریشن کا چوتھا روز، 100 سے زائد فلسطینی شہید غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
دنیا غزہ ’دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل‘ سے ’کھلے قبرستان‘ میں تبدیل ہوگیا ہے، یورپی یونین اس قبرستان میں ہزاروں فلسطینیوں اور بنیادی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کو دفن کیا گیا ہے، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل
دنیا غزہ: امداد تقسیم کرنے والی ٹیم پر اسرائیل کی بمباری، 23 فلسطینی شہید وسطی غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔
دنیا نیتن یاہو نے رفح میں زمین آپریشن نہ کرنے کی امریکی صدر کی درخواست مسترد کردی بائیڈن نے رفح میں زمینی کارروائی کا آپریشن ترک کرنے کی درخواست کی لیکن نیتن یاہو نے اس درخواست کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
دنیا کینیڈا: پارلیمنٹ کا بطور 2ریاستی حل فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اقدامات کا مطالبہ کینیڈا کی پارلیمنٹ سے منظور تحریک کی حمایت میں 117 کے مقابلے میں 204 ووٹ ڈالے گئے، تحریک کی حمایت کرنے والوں میں ایک یہودی رکن بھی شامل تھا۔
دنیا غزہ میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فورسز کے حملے، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہید بچوں کی اتنی بڑی تعداد میں اموات کسی بھی تنازع یا جنگ میں نہیں دیکھی گئیں لیکن دنیا ان جرائم پر بالکل خاموش ہے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسیف
دنیا اسرائیل غزہ میں قحط، بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، جوزف بوریل یہ ناقابل قبول ہے، قحط کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اور اسرائیلی جنگ قحط کا باعث بن رہی ہے، سربراہ یورپی یونین خارجہ پالیسی
دنیا اسرائیل کا غزہ کے الشفا ہسپتال پر رات گئے حملہ، متعدد فلسطینی زخمی اسرائیلی فورسز ہسپتال میں آپریشن کررہی ہیں، حماس کے سینئر جنگجو ہسپتال کے اندر دوبارہ منظم ہو گئے ہیں، اسرائیل کا دعویٰ
دنیا عالمی اداروں کے دباؤ کے باوجود نیتن یاہو رفح میں فوجی کارروائی پرمصر نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کو بتایا کہ اسرائیل رفح میں کارروائی کرے گا، اس میں چند ہفتے لگیں گے اور یہ لازمی ہو گا۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 64 فلسطینی شہید اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ پر مذاکرات آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، مصری حکام
دنیا وسط غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ایک ہی خاندان کے 36 افراد شہید طباطبی کے خاندان کی خواتین سحری کی تیاریاں کر رہی تھیں کہ اس دوران اسرائیلی فوج نے اس عمارت پر بمباری کردی جہاں یہ خاندان جمع ہوا تھا۔
دنیا ’جنگ سے پہلے میں خوبصورت تھی، اب نہیں ہوں‘، فلسطینی بچی کی ویڈیو وائرل اب تباہی اور موت کی وجہ سے ہم سب بدصورت ہو گئے ہیں، جنگ نے ہمیں برباد کر دیا ہے، ننھی فلسطینی بچی
لائف اسٹائل میٹا نے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کا فیس بک اکاؤنٹ معطل کر دیا معتز عزیزہ نے انسٹاگرام پر اسکرین شاٹ پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں میٹا سے ایک نوٹیفیکشن موصول ہوا ہے۔
دنیا حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہیں،اسماعیل ہنیہ
دنیا اسرائیل نے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی حماس کے خلاف مکمل فتح ہی 5 ماہ سے جاری غزہ جنگ کا واحد حل ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
دنیا فلسطینی صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا انہوں نے یہ اقدام امریکا کے غزہ میں جنگ کے بعد کے وژن کے سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کیلئے دباؤ کے پیش نظر اٹھایا ہے۔
دنیا برطانیہ نے انتہا پسندی کی متنازع نئی تعریف متعارف کرادی انتہا پسندی کی نئی تعریف افراد یا گروہ کے نظریات یا عقائد پر مرکوز ہے، چاہے وہ خود تشدد میں ملوث نہ ہوں۔
دنیا امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیل کی ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ، درجنوں افراد شہید الشفاء ہسپتال کے ایمرجنسی یونٹ کے ایک ڈاکٹر محمد غریب کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
دنیا اسرائیل کی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر فائرنگ، 6 فلسطینی شہید، 83 زخمی امریکہ نے زور دیا ہے کہ اسرائیل کو انسانی ہمدردی کے کام کرنے والے کارکنوں کے تحفظ کو یقینی بنانے چاہیے۔
نقطہ نظر ’خدارا جنگ بند کریں‘ رفح کیمپ میں 19 سالہ فلسطینی لڑکی پر کیا بیت رہی ہے؟ 'ہم تھک چکے ہیں۔ ہم مزید برداشت نہیں کرسکتے۔ ہمارا کیا قصور تھا جو ہم بے گھر ہوئے؟ بچوں کا کیا قصور تھا جو ان کا بچپن ان سے چھین لیا گیا؟'
دنیا لبنان: اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے 2 مجاہدین شہید اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے شہری علاقوں میں منگل کو رات گئے 8 فضائی حملے کیے تھے، سرگرم گروپ حزب اللہ
دنیا غزہ میں جنگ بندی سے متعلق کوئی پیشرفت نہ ہوسکی، مزید 72 فلسطینی شہید رمضان المبارک میں جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود اب تک اس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے رمضان میں بھی جاری، مزید 67 فلسطینی شہید ماہ رمضان کا احترام کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی جائے اور امداد کی رسائی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان