جنوبی کیرولائنا میں امریکی صدر کی تقریر کے دوران شرکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز بلند کی، تاہم چند لمحوں بعد ہی سیکیورٹی اہلکار انہیں ہال سے باہر لے گئے۔
صیہونی فوج نے دیر البلاح میں گھر پر بمباری کر کے بچوں اور خواتین سمیت 15 فلسطینیوں کی جان لے لی، اسرائیل،حماس تنازع کے دوران 58 ہزار فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔