لائف اسٹائل سویڈن کی نامور ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کا فلسطین سے کھل کر اظہارِ یکجہتی گریٹا تھنبرگ نے یہودی دوستوں کے ساتھ پلے کارڈ اٹھا کر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، پلے کارڈ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے نعرے درج ہیں۔
دنیا حماس نے زیر حراست دو امریکی شہریوں کو انسانی بنیاد پر رہا کردیا قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں ایک امریکی خاتون اور ان کی بیٹی کو انسانی بنیاد پر رہا کردیا گیا، ترجمان حمان ابو عبیدہ
دنیا ’معصوم بچوں کی میتیں کہاں رکھیں؟‘ غزہ کی ڈاکٹر کی رو رو کر دہائی غزہ میں اب صرف پانچ ہسپتال کام کر رہے ہیں اور آنے والے چند گھنٹوں میں یہ ہسپتال بھی کام کرنا بند کردیں گے، ڈاکٹر
دنیا غزہ کی 75 سالہ تاریخ پر نظر ہزاروں فلسطینیوں نے گھروں سے بے دخل ہونے کے بعد غزہ میں پناہ لی تھی جہاں حملہ آور مصری فوج نے 40 کلومیٹر طویل ایک تنگ ساحلی پٹی پر قبضہ کر لیا تھا
صحت غزہ کی 50 ہزار حاملہ خواتین محفوظ جگہ سے محروم غزہ پر اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے حملے اور بمباری جاری ہے، جس میں بچوں اور خواتین سمیت اب تک ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔
دنیا دنیا بھر کے 42 عرب اور مسلم ممالک فلسطین سے براہ راست نشریات نشر کریں گے فلسطین پر اسرائیلی حملے 7 اکتوبر سے جاری ہیں، جس میں ہلاک ہونے فلسطینی افراد کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
پاکستان پاکستانی عوام مظلوم فلسطینوں کے لیے کس طرح عطیات دے سکتے ہیں؟ سات پاکستانی تنظیمیں امداد و رسد بھیج کر فلسطین کے لوگوں کی مدد کر سکتی ہیں۔
دنیا اسرائیل-حماس تنازع: غلط معلومات کے پھیلاؤ سے جذبات بھڑکنے کا خطرہ غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں سیکڑوں فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد فریقین کے حامی اپنے بیانیے کو تقویت دے رہے ہیں۔
دنیا تیل کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے جاپان کا سعودی عرب، دیگر ممالک سے پیداوار بڑھانے کا مطالبہ اسرائیل اور حماس کے تنازع کے دوران ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عالمی معیشت پر اثر پڑنے کا خطرہ ہے، چیف کیبنٹ سیکریٹری جاپان
دنیا پاکستان، غزہ کے معاملے پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کا خواہاں قرارداد میں عام شہریوں کے خلاف کیے جانے والے ہر قسم کے تشدد کی واضح مذمت کی، جسے مستقل رکن کے منفی ووٹ کی وجہ سے منظور نہیں کیا گیا، برازیل
لائف اسٹائل اسرائیل-حماس تنازع پر غیر جانبدارنہ بیان، مومنہ مستحسن کی ٹوئٹ پر صارفین بھڑک اٹھے مومنہ مستحسن نے اپنی ٹوئٹ پر فلسطینی اور اسرائیلی شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔
نقطہ نظر اسرائیلی ظلم اور مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ وحشیانہ بمباری کے دوران مارے جانے والے درجن سے زائد عرب صحافیوں کی ہلاکت پر بھی مغربی میڈیا کی جانب سے کوئی احتجاج سامنے نہیں آیا۔
دنیا اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ پر زمینی حملے کا اشارہ، ’فوج جلد ہی غزہ کو اندر سے دیکھے گی‘ امید ہے کہ مصر اور غزہ کی سرحد رفح کل کھل جائے گی، اقوام متحدہ کے ٹرک ضروری سامان کے ساتھ غزہ جانے کے لیے تیار ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت
دنیا تصاویر: غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ، 500 فلسطینی جاں بحق غزہ پر اسرائیل کی 7 اکتوبر سے جاری بمباری کے دوران پیش آنے والا بدترین خونریز واقعہ ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل اسرائیل کو نسل پرست ریاست بولیں، فاطمہ بھٹو کا ملالہ سے مطالبہ فاطمہ بھٹو نے نوبل انعام یافتہ کارکن کی پوسٹ پر ردعمل دیا، جس میں ملالہ نے اسرائیل کے ہسپتال پر حملے کی مذمت کی تھی۔
پاکستان غزہ کے شہریوں کی مدد کی خواہاں پاکستانی این جی اوز ’ویزے مسترد‘ کیے جانے سے پریشان امدادی تنظیمیں مصر سے غزہ میں داخل ہو سکتی ہیں لیکن وہ بھی پاکستانیوں کو ویزے دینے سے انکار کر رہا ہے، فیصل ایدھی
لائف اسٹائل برطانیہ کے 2 ہزار فنکاروں کا اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ برطانیہ کے دو ہزار فنکاروں نے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ میں فوری انسانی امداد شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔
دنیا ’غزہ وہ واحد جگہ ہے جہاں میزائل فائر کرکے حملے سے خبردار کیا جاتا ہے‘ غزہ کی وزارت صحت کے انڈر سیکریٹری نے ہسپتال کے باہر پریس کانفرنس کی جہاں ان کے آس پاس بچوں کی لاشیں بھی موجود تھیں۔
دنیا غرہ میں اسرائیل کے حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 478 ہوگئی ہسپتال پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، میرا دل متاثرہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ ہے، عالمی قانون کے تحت جنگ میں ہسپتال اور طبی امداد فراہم کرنے والوں کو تحفظ حاصل ہے، انتونیو گوتریس
دنیا غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی، برطانوی یونیورسٹی نے طلبہ کو معطل کردیا نام نہاد ترقی پسند سیاست کے لیے مشہور ایس او اے ایس یونیورسٹی آف لندن نے غزہ ریلی کے بعد طلبہ کے خلاف اقدامات شروع کر دیے۔
دنیا فلسطینی بچے کے قتل کے بعد امریکی شہریوں پر نفرت کےخلاف آواز اٹھانے پر زور 71 سالہ حملہ آور جوزف زوبا کو ضمانت دیے بغیر جیل میں رکھا جائے، عدالت کا حکم
دنیا غزہ کے ہسپتال میں ہولناک بمباری کے بعد کیا ہوا؟ ڈاکٹر نے بتا دیا، ویڈیو وائرل ہم نے یہاں قتل عام اور لوگوں کی نسل کشی ہوتے ہوئے دیکھا ہے، ہم تعداد نہیں گِن سکتے کیونکہ زیادہ تر لاشوں کے بہت سے حصے بکھرے ہوئے ہیں، ڈاکٹر
لائف اسٹائل غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ، ملکی اور غیر ملکی نامور شخصیات کا غم و غصے کا اظہار روزانہ ایسی ویڈیوز کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے، ہماری اپنی آنکھوں کے سامنے نسل کشی ہو رہی ہے اور کوئی مدد نہیں کر رہا، امریکی باکسر عامر خان
دنیا ملالہ یوسف زئی کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے لیے 3 لاکھ ڈالرز کی امداد کا بھی اعلان کیا۔
دنیا غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 500 فلسطینی جاں بحق اسرائیلی طیاروں نے ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور بے گھر ہونے والے افراد پناہ لیے ہوئے تھے، وزارت صحت
دنیا اسرائیل کی حمایت پر ملائشیا کا فرینک فرٹ بک فیئر میں شرکت سے انکار فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت پر مفاہمت نہیں کریں گے جو کہ واضح طور پر بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل ’ہم آپ کو دیکھ رہے ہیں‘، اسرائیلی حکومت جی جی حدید پر بھڑک اٹھی اسرائیلی حکومت کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سپر ماڈل کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے جہاں ان پر تنقید کی گئی، وہیں انہیں منافق بھی قرار دیا گیا۔
لائف اسٹائل حماس-اسرائیل تنازع کی تاریخ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ 5 فلمیں دیکھیں اگر آپ اسرائیل اور حماس کے درمیان موجودہ تنازع کی تاریخ کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ دستاویزی فلمیں دیکھیں۔
دنیا غزہ کی دکانوں میں صرف چار، پانچ دن کے کھانے کا ذخیرہ باقی ہے، اقوام متحدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل اور حماس کے درمیان سیزفائر کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان