وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ۔وفاقی کابینہ نے ستائیس ویں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز پارلیمنٹ میں دی جائے گی کہ فیلڈ مارشل کا منصب تاحیات رہنا چاہیے۔
شائع08 نومبر 202512:13pm
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ۔وفاقی کابینہ نے ستائیس ویں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز پارلیمنٹ میں دی جائے گی کہ فیلڈ مارشل کا منصب تاحیات رہنا چاہیے۔
ضلع پشاور میں منعقدہ آن لائن کھلی کچہری کے دوران غیر حاضری، عوامی سوالات کے موثر جواب نہ دینے اور سرکاری امور میں عدم دلچسپی کے باعث 20 افسران 120دن کے لیے معطل کئے گئے ۔