کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاری جانی
شائع15 ستمبر 202511:47am
انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔