بھارت پانی نہیں روک سکتا، چھوٹے صوبوں کو اپنے حقوق کے حوالے سے گلے شکوے ہیں، افغانستان کے ساتھ یکجہتی پیدا کرنے کا وقت ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
شائع13 مئ 202511:36pm
مجھے جنگیں پسند نہیں، دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، گزشتہ ہفتے میری انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی کروائی، ٹرمپ کا سعودی امریکن انویسٹمنٹ فورم سے خطاب
اپ ڈیٹ14 مئ 202512:02am
ہم اپنے والد کی رہائی کے حوالے سے ہر اُس حکومت سے اپیل کریں گے جو آزادیٔ اظہار اور حقیقی جمہوریت کی حامی ہو، سلیمان خان اور قاسم خان کا معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202511:43pm
ٹیکس کی شرحوں کو کم کرکے عام آدمی پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ٹیکس کے دائرہ کار کو وسیع کرنا حکومت کی ترجیح ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ13 مئ 202509:39pm
ہم نے کشمیر میں وحشیانہ دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح موقف دیا، ترکیہ برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے اور برے وقت میں کھڑا رہے گا، طیب اردوان کا کابینہ سے خطاب
اپ ڈیٹ13 مئ 202508:30pm
موجودہ حالات میں حکومت کو اے پی سی بلانی چاہیے، بھارت نے پورے خطے میں تناؤ پیدا کر دیا، اس کے لیے ممکن نہیں کہ وہ پانی روکنے کی ضد پر قائم رہ سکے، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)
اپ ڈیٹ13 مئ 202507:23pm
پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز کھیلنے کیلئے اب تک ہامی بھرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جیمز ونس، سکندر رضا، لیوک ووڈ، ٹام کوہلر کیڈ مور ، نجیب اللہ زدران اور کوشل مینڈس شامل ہیں۔
شائع13 مئ 202506:36pm
چند ماہ قبل ابراہیم علی خان کی پہلی فلم ’نادانیاں‘ ریلیز ہوئی تو بعض مداحوں نے نوٹ کیا کہ فلم میں ان کی آواز ڈب کرکے شامل کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202507:15pm
علی امین گنڈا پور کی اساتذہ کی تربیت بہتر بنانے، نئی بھرتیوں میں 100 فیصد میرٹ کو یقینی بنانے اور فوری ضرورت والے علاقوں میں کرائے کی عمارتوں میں اسکول قائم کرنے کی ہدایت کردی۔
شائع13 مئ 202506:10pm
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ کے آخری چار میچز کھیلے جائیں گے، قذافی اسٹیڈیم لاہور پلے آف مرحلے کی میزبانی کرے گا جس میں فائنل بھی شامل ہے، پی سی بی
شائع13 مئ 202505:39pm
سرحد پار مزاج انتہائی گرم ہے اور حالیہ تنازع نے واضح کیا ہے کہ مستقبل میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی صرف لائن آف کنٹرول پر ہونے والی جھڑپوں تک محدود نہیں رہے گی۔
شائع13 مئ 202505:24pm
سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.79 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے سسٹم پر 10.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، نوٹیفکیشن
شائع13 مئ 202505:11pm
عمران اور عرفان مزدوری کیلئے بلوچستان گئے تھے ، اہل خانہ، قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان
اپ ڈیٹ13 مئ 202507:47pm
مودی کا بیان خطے میں امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈالنے کےمترادف ہے،پاکستان پر مایوسی اور ناکامی میں سیز فائر مانگنےکا الزام سراسرجھوٹ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
شائع13 مئ 202504:51pm
کچھ پتہ نہیں کہ پلان کیا تھا، ہوا میں پیسے آئے اور ہوا میں ہی چلےگئے، سپر ٹیکس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے بیان پر عدم اطمینان کا اظہار
شائع13 مئ 202504:32pm
تیسری سماعت پر ہی کیوں آپ کو بینچ پر اعتراض کرنے کا خیال آیا؟متفرق درخواست پہلے کیوں دائر نہیں کی؟ عدالت نے سماعت 19 مئی تک ملتوی کردی۔
شائع13 مئ 202504:24pm
میرے خبردار کرنے پر اداکارہ زار و قطار رونے لگ گئیں اور بار بار پوچھتی رہیں کہ اب کیا ہوگا؟ میں نے سمجھایا کچھ نہیں ہوگا، اداکارہ
شائع13 مئ 202504:24pm
ملزم نذیر کا تعلق جہلم سے ہے جس نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم چلائی اور اداروں اور فوجی افسروں کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث رہا۔
شائع13 مئ 202504:12pm
کالعدم بی ایل اے کے سابق اور موجودہ سرغنہ اسلم اچھو، بشیر زیب، گلزار امام شمبے جعلی پاسپورٹ پر بھارت گئے، را حکام سے ملے اور زیرعلاج بھی رہے، سیکیورٹی ذرائع
شائع13 مئ 202504:03pm
چاہت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر ماضی کی مقبول رقاصہ خوشبو کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی، جس میں دونوں کو ’بدو بدی‘ پر پرفارمنس کرتے دیکھا گیا۔
شائع13 مئ 202503:57pm
عالمی طاقتیں واقعی دنیا میں امن کی خواہاں ہیں، تو کشمیر جیسے دیرینہ تنازع کو نظرانداز کرنا ممکن نہیں، جنگ بندی میں ٹرمپ کی دلچسپی کا خیر مقدم
شائع13 مئ 202503:40pm
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، ثقلین، مصباح الحق، شعیب ملک، وقار یونس اور سرفراز کو ہٹادیا گیا۔
شائع13 مئ 202503:13pm
روس یوکرین میں امن لانے کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے، ایمانوئل میکرون نے استعمال شدہ ٹشو پکڑ رکھا تھا، فرانسیسی حکومت کا بیان
شائع13 مئ 202503:11pm
خوش آئند طور پر جنوبی ایشیا میں جلتی آگ بجھ چکی ہے اور وہ ایسے ملک نے بجھائی ہے جو دنیا میں ممالک کے درمیان سب سے زیادہ آگ لگانے کے لیے ہی جانا جاتا ہے۔
شائع13 مئ 202502:54pm
وزیراعظم اسکیم کا باقاعدہ اعلان کریں گے، احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل اور بھارت کے طریقوں اور مارگیج کے ماڈلز کا جائزہ
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:35pm
غزہ میں 21 لاکھ افراد جو کہ اُن کی تقریباً پوری آبادی پر مشتمل ہے ستمبر کے آخر تک شدید غذائی قلت کا سامنا کریں گے، ادارے کی رپورٹ
شائع13 مئ 202502:32pm
ہمیں ری کریشنل سرگرمیوں کی بہت ضرورت ہے، موبائل فون کافی نہیں ہے، سندھ ہائیکورٹ کا آئندہ سماعت پر پرانے قوانین اور ترمیم کو چارٹ کی شکل میں پیش کرنے کی ہدایت۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:27pm
ماہرہ خان کی شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ کے گانے بھی یوٹیوب پر موجود ہیں، پاکستانی اداکارہ کو پوسٹرز سے تو ہٹادیا گیا لیکن گانوں سے نہیں ہٹایا جاسکا۔
شائع13 مئ 202502:06pm
نصیر ہسپتال پر بمباری سے صحافی سمیت 2 مریض شہید، اقوام متحدہ کا غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کا جنگ بندی کیلئے ثالث قطر بھیجنے کا اعلان
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:16pm
بھارت نے پاکستان کوپانی کی فراہمی تاحال بند نہیں کی، بھارت کے خلاف پاکستانی کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے، وزیر اطلاعات کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:07pm
بھارت اب حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ہم دہشتگردی کے سب سے بڑے متاثر ہیں اور ہم پر ہی الزام لگادیا، مودی سرکار کے دن گنے جاچکے، فیصلہ بھارتی عوام کریں گے، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:03pm
مائیک ہیسن 26 مئی سے وائٹ بال ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، وہ اور عاقب جاوید مل کر کرکٹ کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے، محسن نقوی
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:44pm
بھارت کی صریح جارحیت نے پوری پاکستانی قوم کو مزید متحد اور مضبوط کردیا، شہدا کو بھولے نہ بھولیں گے، آصف زرداری اور شہباز شریف کے پیغامات
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:00pm
کےالیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ 6 روپے 62 پیسے کمی بنتی تھی تاہم صرف 3 روپے 64 پیسےفی یونٹ کمی کی گئی ہے، نیپرا نے 3 ارب روپے کی ایڈجسٹمنٹ روک دی۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202502:55pm
ابرار الحق کے ترانے کو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جا رہا ہے جب کہ سیاست دان اور سماجی رہنما بھی ان کے ترانے کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔
شائع13 مئ 202512:46pm
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا، ملاقات میں ایرانی جوہری پروگرام کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی، تیل کی قیمتوں پر کنٹرول اور دیگر اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان
اپ ڈیٹ13 مئ 202502:47pm
40 سالہ عمران آری، 35 سالہ عالیہ، 10 سالہ ذیشان اور 5 سالہ سلمان شامل، جسم پر چھریوں کے کئی نشانات موجود، قاتلوں نے ایک لڑکی اغوا بھی کرلی، پولیس
اپ ڈیٹ13 مئ 202502:46pm
پانی کا مسئلہ حل نہ ہونا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، پاکستان نے بھارت پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور نہیں کیا، نائب وزیراعظم کا سی این این کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:58pm
یہ کیس میرے روسٹر میں نہیں ہے اس لیے سماعت نہیں کرسکتا، کیس متعلقہ بینچ میں سماعت کے لیے لگایا جائے، جسٹس آغا فیصل، حکم امتناع میں توسیع
اپ ڈیٹ13 مئ 202501:13pm
ملک میں داخلے اور روانگی کو ریگولیٹ کرنے کی اتھارٹی وفاقی حکومت کے پاس ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ، بیرون ملک سفر کیلئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کی ہدایت
اپ ڈیٹ13 مئ 202501:11pm
ٹرمپ کا سعودیہ سے اسرائیل کیساتھ ’معمول کے تعلقات‘ کا مطالبہ واپس لینا تل ابیب کیلئے انتہائی نقصان دہ، امریکی یرغمالی بھی خود رہا کرا لیا، یمنی حوثیوں پر بمباری بھی روک دی۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202501:04pm
شہدا میں 7 خواتین اور 15 بچے بھی شامل، 78 جوان اور 121 شہری زخمی ہوئے، پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ13 مئ 202511:49am
مودی کے وفاداروں نے اپنا غصہ سیکریٹری خارجہ پر نکالا، وکرم مصری کو فحش اور نازیبا تبصروں پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کرنا پڑا، سرکاری افسران کی سیکریٹری خارجہ سے ناروا سلوک کی مذمت
اپ ڈیٹ13 مئ 202512:05pm
بھارتی افواج نے نکیال سیکٹر میں گزشتہ رات 11 بجے کے بعد کئی گاؤں کو نشانہ بنایا، 40 منٹ تک ہلے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے کھل گئے
اپ ڈیٹ13 مئ 202510:52am
ہمارے بزرگ جانتے تھے کہ دنیا میں بھارتیوں سے اچھا کوئی پڑوسی نہیں، اسی لیے تو انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ حضور! ہمیں ساتھ نہ رکھیے، پڑوسی بنالیں۔
شائع13 مئ 202510:01am
جنگ میں پہل کرنے کا اعتراف کیا، بھارتی وزیراعظم کو اب اپنے عوام سےجنگ لڑنی ہے، انہیں عالمی سطح پربھی جواب دینا ہوگا، سینئر رہنما (ن) لیگ
اپ ڈیٹ13 مئ 202510:48am
دفاعی ماہرین کا گمان تھا کہ بھارت کا پلڑا بھاری رہے گا، مگر پاکستان کی بالادستی سب کو نظر آئی، نقصان کی تردید نہ کرنے سے بھارت کی پوزیشن مشکوک ہے، دی نیشنل انٹرسٹ
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:52pm
2025 میں پاکستان نے 26 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کرنے ہیں، ابتدائی طور پر یہ ایک بہت مشکل کام لگتا تھا، تاہم، حکومت ہدف کے قریب پہنچ گئی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ13 مئ 202510:43am
بھارت پانی نہیں روک سکتا، چھوٹے صوبوں کو اپنے حقوق کے حوالے سے گلے شکوے ہیں، افغانستان کے ساتھ یکجہتی پیدا کرنے کا وقت ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
شائع13 مئ 202511:36pm
ٹیکس کی شرحوں کو کم کرکے عام آدمی پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ٹیکس کے دائرہ کار کو وسیع کرنا حکومت کی ترجیح ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ13 مئ 202509:39pm
مودی کا بیان خطے میں امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈالنے کےمترادف ہے،پاکستان پر مایوسی اور ناکامی میں سیز فائر مانگنےکا الزام سراسرجھوٹ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
شائع13 مئ 202504:51pm
کالعدم بی ایل اے کے سابق اور موجودہ سرغنہ اسلم اچھو، بشیر زیب، گلزار امام شمبے جعلی پاسپورٹ پر بھارت گئے، را حکام سے ملے اور زیرعلاج بھی رہے، سیکیورٹی ذرائع
شائع13 مئ 202504:03pm
موجودہ حالات میں حکومت کو اے پی سی بلانی چاہیے، بھارت نے پورے خطے میں تناؤ پیدا کر دیا، اس کے لیے ممکن نہیں کہ وہ پانی روکنے کی ضد پر قائم رہ سکے، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)
اپ ڈیٹ13 مئ 202507:23pm
علی امین گنڈا پور کی اساتذہ کی تربیت بہتر بنانے، نئی بھرتیوں میں 100 فیصد میرٹ کو یقینی بنانے اور فوری ضرورت والے علاقوں میں کرائے کی عمارتوں میں اسکول قائم کرنے کی ہدایت کردی۔
شائع13 مئ 202506:10pm
تیسری سماعت پر ہی کیوں آپ کو بینچ پر اعتراض کرنے کا خیال آیا؟متفرق درخواست پہلے کیوں دائر نہیں کی؟ عدالت نے سماعت 19 مئی تک ملتوی کردی۔
شائع13 مئ 202504:24pm
سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.79 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے سسٹم پر 10.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، نوٹیفکیشن
شائع13 مئ 202505:11pm
عمران اور عرفان مزدوری کیلئے بلوچستان گئے تھے ، اہل خانہ، قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان
اپ ڈیٹ13 مئ 202507:47pm
ملزم نذیر کا تعلق جہلم سے ہے جس نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم چلائی اور اداروں اور فوجی افسروں کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث رہا۔
شائع13 مئ 202504:12pm
وزیراعظم اسکیم کا باقاعدہ اعلان کریں گے، احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل اور بھارت کے طریقوں اور مارگیج کے ماڈلز کا جائزہ
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:35pm
کچھ پتہ نہیں کہ پلان کیا تھا، ہوا میں پیسے آئے اور ہوا میں ہی چلےگئے، سپر ٹیکس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے بیان پر عدم اطمینان کا اظہار
شائع13 مئ 202504:32pm
عالمی طاقتیں واقعی دنیا میں امن کی خواہاں ہیں، تو کشمیر جیسے دیرینہ تنازع کو نظرانداز کرنا ممکن نہیں، جنگ بندی میں ٹرمپ کی دلچسپی کا خیر مقدم
شائع13 مئ 202503:40pm
بھارت اب حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ہم دہشتگردی کے سب سے بڑے متاثر ہیں اور ہم پر ہی الزام لگادیا، مودی سرکار کے دن گنے جاچکے، فیصلہ بھارتی عوام کریں گے، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:03pm
کےالیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ 6 روپے 62 پیسے کمی بنتی تھی تاہم صرف 3 روپے 64 پیسےفی یونٹ کمی کی گئی ہے، نیپرا نے 3 ارب روپے کی ایڈجسٹمنٹ روک دی۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202502:55pm
بھارت نے پاکستان کوپانی کی فراہمی تاحال بند نہیں کی، بھارت کے خلاف پاکستانی کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے، وزیر اطلاعات کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:07pm
بھارت کی صریح جارحیت نے پوری پاکستانی قوم کو مزید متحد اور مضبوط کردیا، شہدا کو بھولے نہ بھولیں گے، آصف زرداری اور شہباز شریف کے پیغامات
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:00pm
پانی کا مسئلہ حل نہ ہونا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، پاکستان نے بھارت پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور نہیں کیا، نائب وزیراعظم کا سی این این کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:58pm
شہدا میں 7 خواتین اور 15 بچے بھی شامل، 78 جوان اور 121 شہری زخمی ہوئے، پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ13 مئ 202511:49am
ہمیں ری کریشنل سرگرمیوں کی بہت ضرورت ہے، موبائل فون کافی نہیں ہے، سندھ ہائیکورٹ کا آئندہ سماعت پر پرانے قوانین اور ترمیم کو چارٹ کی شکل میں پیش کرنے کی ہدایت۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:27pm
جنگ میں پہل کرنے کا اعتراف کیا، بھارتی وزیراعظم کو اب اپنے عوام سےجنگ لڑنی ہے، انہیں عالمی سطح پربھی جواب دینا ہوگا، سینئر رہنما (ن) لیگ
اپ ڈیٹ13 مئ 202510:48am
یہ کیس میرے روسٹر میں نہیں ہے اس لیے سماعت نہیں کرسکتا، کیس متعلقہ بینچ میں سماعت کے لیے لگایا جائے، جسٹس آغا فیصل، حکم امتناع میں توسیع
اپ ڈیٹ13 مئ 202501:13pm
40 سالہ عمران آری، 35 سالہ عالیہ، 10 سالہ ذیشان اور 5 سالہ سلمان شامل، جسم پر چھریوں کے کئی نشانات موجود، قاتلوں نے ایک لڑکی اغوا بھی کرلی، پولیس
اپ ڈیٹ13 مئ 202502:46pm
ملک میں داخلے اور روانگی کو ریگولیٹ کرنے کی اتھارٹی وفاقی حکومت کے پاس ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ، بیرون ملک سفر کیلئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کی ہدایت
اپ ڈیٹ13 مئ 202501:11pm
2025 میں پاکستان نے 26 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کرنے ہیں، ابتدائی طور پر یہ ایک بہت مشکل کام لگتا تھا، تاہم، حکومت ہدف کے قریب پہنچ گئی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ13 مئ 202510:43am
مجھے جنگیں پسند نہیں، دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، گزشتہ ہفتے میری انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی کروائی، ٹرمپ کا سعودی امریکن انویسٹمنٹ فورم سے خطاب
اپ ڈیٹ14 مئ 202512:02am
ہم نے کشمیر میں وحشیانہ دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح موقف دیا، ترکیہ برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے اور برے وقت میں کھڑا رہے گا، طیب اردوان کا کابینہ سے خطاب
اپ ڈیٹ13 مئ 202508:30pm
ہم اپنے والد کی رہائی کے حوالے سے ہر اُس حکومت سے اپیل کریں گے جو آزادیٔ اظہار اور حقیقی جمہوریت کی حامی ہو، سلیمان خان اور قاسم خان کا معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202511:43pm
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا، ملاقات میں ایرانی جوہری پروگرام کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی، تیل کی قیمتوں پر کنٹرول اور دیگر اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان
اپ ڈیٹ13 مئ 202502:47pm
نصیر ہسپتال پر بمباری سے صحافی سمیت 2 مریض شہید، اقوام متحدہ کا غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کا جنگ بندی کیلئے ثالث قطر بھیجنے کا اعلان
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:16pm
روس یوکرین میں امن لانے کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے، ایمانوئل میکرون نے استعمال شدہ ٹشو پکڑ رکھا تھا، فرانسیسی حکومت کا بیان
شائع13 مئ 202503:11pm
پانی کا مسئلہ حل نہ ہونا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، پاکستان نے بھارت پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور نہیں کیا، نائب وزیراعظم کا سی این این کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:58pm
بھارت نے پاکستان کوپانی کی فراہمی تاحال بند نہیں کی، بھارت کے خلاف پاکستانی کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے، وزیر اطلاعات کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو
اپ ڈیٹ13 مئ 202504:07pm
غزہ میں 21 لاکھ افراد جو کہ اُن کی تقریباً پوری آبادی پر مشتمل ہے ستمبر کے آخر تک شدید غذائی قلت کا سامنا کریں گے، ادارے کی رپورٹ
شائع13 مئ 202502:32pm
ٹرمپ کا سعودیہ سے اسرائیل کیساتھ ’معمول کے تعلقات‘ کا مطالبہ واپس لینا تل ابیب کیلئے انتہائی نقصان دہ، امریکی یرغمالی بھی خود رہا کرا لیا، یمنی حوثیوں پر بمباری بھی روک دی۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202501:04pm
مودی کے وفاداروں نے اپنا غصہ سیکریٹری خارجہ پر نکالا، وکرم مصری کو فحش اور نازیبا تبصروں پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کرنا پڑا، سرکاری افسران کی سیکریٹری خارجہ سے ناروا سلوک کی مذمت
اپ ڈیٹ13 مئ 202512:05pm
یہ مقدمہ ایسے بالغ افراد کے رضامندانہ فیصلوں پر مبنی ہے جو باہمی رضامندی کے تعلقات میں شامل تھے، ہالی ووڈ کے معروف گلوکار اور ریپر شان ڈِڈی کومبس کے وکیل کا بیان
شائع12 مئ 202511:32pm
دفاعی ماہرین کا گمان تھا کہ بھارت کا پلڑا بھاری رہے گا، مگر پاکستان کی بالادستی سب کو نظر آئی، نقصان کی تردید نہ کرنے سے بھارت کی پوزیشن مشکوک ہے، دی نیشنل انٹرسٹ
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:52pm
ابتدائی طور پر 90 روز کے لیے امریکا چینی مصنوعات پر ٹیرف 145 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد، چین امریکی درآمدات پر ٹیکس 125 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کریگا، جنیوا مذاکرات کا اعلامیہ
اپ ڈیٹ12 مئ 202503:48pm
21 سالہ ایڈن الیگزینڈر کو غزہ کی سرحد پر کچھ دیر میں چھوڑ دیا جائیگا، امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں تناؤ بڑھ چکا، ٹرمپ ایران سے مذاکرات، اسرائیل فوجی کارروائی چاہتا ہے، بی بی سی
اپ ڈیٹ12 مئ 202504:04pm
پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر دیکھوں گا کہ کیا 'ہزاروں سالوں' بعد پریشان کن مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے، امریکی صدر کا دونوں ملکوں کیساتھ تجارت کو فروغ دینے کا اعلان
اپ ڈیٹ11 مئ 202501:39pm
15 مئی روس اور یوکرین کے لیے ’ممکنہ طور پر عظیم دن‘ ہو سکتا ہے، خونریزی ختم، یہ ایک بالکل نئی اور بہت بہتر دنیا ہوگی، امریکی صدر ٹرمپ کا خیر مقدم
شائع11 مئ 202502:00pm
تحفے کا اعلان آئندہ ہفتے ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے میں قطر پہنچنے پر کیا جائے گا، غیر ملکی حکومتوں کے تحائف ہمیشہ قانون کے مطابق قبول کیے جاتے ہیں، وائٹ ہاؤس
اپ ڈیٹ12 مئ 202503:29pm
شوہر کو پاکستانی فوج نے گرفتار کیا، آنکھوں پر پٹی بندھی تصویر دیکھی ہے، اب جنگی صورت حال ہے، معلوم نہیں کہ اگلی خبر کیا آئے گی؟ پرنام ساؤ کی اہلیہ راجانی کی ’دی وائر‘ سے گفتگو
اپ ڈیٹ12 مئ 202511:10am
پاکستان کی خواہش کے مطابق امریکا بھی مسئلہ کشمیر میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوگیا، بھارت کے پاکستان پر حملے سے ہمیں کچھ حاصل نہیں ہوا، عمر عبداللہ
اپ ڈیٹ12 مئ 202511:29am
دونوں ملکوں میں ’کریڈیبلیٹی‘ کی جنگ تھی، ممکنہ طور پر جے 10 سی کے ذریعے رافیل گرایا گیا، پاکستان کیلئے ایچ کیو 9 ایئر ڈیفنس سسٹم بھی کار آمد رہا، برطانوی دفاعی تجزیہ کار
اپ ڈیٹ11 مئ 202504:24pm
روس نے عمل نہ کیا تو بڑی پابندیاں لگائی جائینگی، اجلاس کے بعد یورپی رہنماؤں کی ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو، ماسکو کا جنگ بندی کے دوران یوکرین کو اسلحہ سپلائی بند رکھنے کا مطالبہ
شائع11 مئ 202509:23am
عوامی لیگ پر پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک کہ جرائم کی بین الاقوامی عدالت میں مظاہرین کی ہلاکتوں کے مقدمے کا فیصلہ نہیں ہو جاتا، عبوری حکومت
شائع11 مئ 202512:10pm
طلبہ کو عبوری معطلی پر رکھا گیا ہے، اور ان پر ہاسٹل تک رسائی کے علاوہ آخری امتحانات دینے یا کیمپس میں داخل ہونے پر پابندی ہوگی، یونیورسٹی انتظامیہ
شائع11 مئ 202512:36pm
نائب امریکی صدر نے مودی کو بتایا کہ اختتام پر کشیدگی میں شدت آنے کا خدشہ ہے، وائٹ ہاؤس طے کر رہا ہے کہ معاہدے کی نگرانی کس طرح کی جائیگی، سی این این
شائع11 مئ 202511:17am
پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز کھیلنے کیلئے اب تک ہامی بھرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جیمز ونس، سکندر رضا، لیوک ووڈ، ٹام کوہلر کیڈ مور ، نجیب اللہ زدران اور کوشل مینڈس شامل ہیں۔
شائع13 مئ 202506:36pm
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ کے آخری چار میچز کھیلے جائیں گے، قذافی اسٹیڈیم لاہور پلے آف مرحلے کی میزبانی کرے گا جس میں فائنل بھی شامل ہے، پی سی بی
شائع13 مئ 202505:39pm
مائیک ہیسن 26 مئی سے وائٹ بال ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، وہ اور عاقب جاوید مل کر کرکٹ کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے، محسن نقوی
اپ ڈیٹ13 مئ 202503:44pm
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، ثقلین، مصباح الحق، شعیب ملک، وقار یونس اور سرفراز کو ہٹادیا گیا۔
شائع13 مئ 202503:13pm
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے، متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں نے واپس پاکستان آنے کی حامی بھرلی ہے، ذرائع
شائع12 مئ 202505:38pm
بھارت کا میڈیا 50 فیصد بالی وڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، حملہ کیا ہے تو اب نتائج بھگتو، نریندر مودی پاکستان سمیت پوری دنیا میں بدنام ہورہا ہے، سابق کپتان کا کراچی پر یوم تشکر ریلی سے خطاب
شائع11 مئ 202509:56pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائزز کو اپنے کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا، 6 سے 8 روز کی ونڈو میں پی ایس ایل کرائے جانے کا امکان ہے، ذرائع
شائع11 مئ 202505:32pm
باب کوپر نے نے آئی سی سی میچ ریفری کے طور پر بھی خدمات انجام دیں، وہ 1960 کی دہائی میں آسٹریلیا کی جانب سے 27 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔
شائع11 مئ 202508:06pm
دھولگیری 8 ہزار میٹر سے بلند 9 ویں چوٹی ہے جسے 29 سالہ ساجد سدپارہ نے مصنوعی آکسیجن اور پورٹر کے بغیر سر کیا ہے، وہ تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
شائع11 مئ 202504:41pm
پی سی بی اور تمام کھلاڑی شہداء کے اہلِ خانہ اور مادرِ وطن کے دفاع میں مصروف سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اعلامیہ
شائع09 مئ 202508:47pm
کرکٹ قومی جنون ہے، لیکن قوم اور ملک کی خود مختاری، سالمیت اور سیکیورٹی سے مقدم کچھ نہیں ہے، تمام شراکت داروں کی مشاورت سے فیصلہ کیا، بی سی سی آئی
اپ ڈیٹ09 مئ 202503:37pm
غیرملکی کھلاڑیوں کو اگلے 12 سے 24 گھنٹے میں دبئی روانہ کردیا جائے گا، پی ایس ایل کے میچز اگلے 4 سے 5 روز بعد شروع ہوں گے، ذرائع
اپ ڈیٹ09 مئ 202511:18am
بھارتی اقدام کا مقصد پی ایس ایل 10 کوسبوتاژ کرنا تھا، غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کی حفاظت پاکستان کرکٹ بورڈ کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین پی سی بی
اپ ڈیٹ09 مئ 202510:37am
پاکستان بہت عرصے سے دہشت گردی کا شکار رہا ہے، ایسی قوم کو کوئی ہرا نہیں سکتا، اس پر مسلط کی گئی ہر جنگ اسے اور زیادہ جوڑنے، جگانے اور مضبوط بنانے کا سبب بنتی ہے، کپتان قومی ٹیم
شائع08 مئ 202511:40pm
دھرم شالہ میں پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹل کے درمیان جاری میچ 15 منٹ تک مکمل بلیک آؤٹ کے بعد منسوخ کردیا گیا، انتظامیہ نے اسٹیڈیم خالی کرالیا۔
شائع08 مئ 202510:03pm
روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس وقت کیا جب بھارتی میڈیا میں انہیں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں کپتانی سے ہٹائےجانے کی خبریں سامنے آرہی تھیں۔
شائع07 مئ 202509:37pm
محمد شامی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد ان کے بھائی حسیب احمد نے ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروادی۔
شائع06 مئ 202505:56pm
پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے 49 اور میکس برینٹ نے 38 رنز بنائے جب کہ زلمی کی باؤلر احمد دانیال 3، معاذ صداقت اور لک ووڈ 2،2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
شائع05 مئ 202511:08pm
پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کو پنجاب کنگز نے گلین میکسوئل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا، وہ پی ایس ایل میں اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد آئی پی ایل جوائن کریں گے۔
شائع04 مئ 202508:16pm
کراچی کنگز کی جانب سے عرفان خان نے 48، سعد بیک 25، ڈیوڈ وارنر اور ٹم سیفرٹ نے 24،24 رنز بنائے، پہلی اننگز میں کراچی کنگز کے عباس آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کی۔
اپ ڈیٹ05 مئ 202512:34am
تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد ریفری نے فائٹ روک کر انہیں فاتح قرار دے دیا۔
شائع03 مئ 202510:59pm
آن لائن اسٹریمنگ چینل کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت پاکستان کے احکامات پر آئی پی ایل کی آن لائن اسٹریمنگ اب پاکستان میں نہیں دکھائی جائیں گی۔
اپ ڈیٹ03 مئ 202510:27pm
3 اپریل کو ربادا کی اچانک آئی پی ایل چھوڑنے کی خبر سامنے آئی تھی، ان کی فرنچائز گجرات ٹائٹنز نے کہا تھا وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے وطن واپس گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ03 مئ 202509:34pm
لاہور قلندرز نے محمد نعیم اور عبداللہ شفیق کی جارحانہ نصف سینچریوں کی بدولت 11.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے جس کے بعد میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ01 مئ 202510:18pm
سرحد پار مزاج انتہائی گرم ہے اور حالیہ تنازع نے واضح کیا ہے کہ مستقبل میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی صرف لائن آف کنٹرول پر ہونے والی جھڑپوں تک محدود نہیں رہے گی۔
شائع13 مئ 202505:24pm
خوش آئند طور پر جنوبی ایشیا میں جلتی آگ بجھ چکی ہے اور وہ ایسے ملک نے بجھائی ہے جو دنیا میں ممالک کے درمیان سب سے زیادہ آگ لگانے کے لیے ہی جانا جاتا ہے۔
شائع13 مئ 202502:54pm
ہمارے بزرگ جانتے تھے کہ دنیا میں بھارتیوں سے اچھا کوئی پڑوسی نہیں، اسی لیے تو انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ حضور! ہمیں ساتھ نہ رکھیے، پڑوسی بنالیں۔
شائع13 مئ 202510:01am
جوہری طاقت بننے کی کہانی یاد کرنی چاہیے کیونکہ پاکستان نے متعدد چیلنجز کا سامنا کیا اور ان پر قابو پایا تاکہ وہ مستقبل میں بھارت کے خلاف اپنی سلامتی کا تحفظ کرسکے۔
شائع12 مئ 202503:13pm
اگرچہ بھارت کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط پر بات چیت آگے بڑھائے گا لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر پر کی گئی پیش کش کو مسترد کرنا بھارت کے لیے کتنا آسان ہوگا؟
شائع12 مئ 202510:52am
خطرہ ٹل گیا لیکن کیا مستقبل میں بھی بھارت میں ہونے والے کسی بھی دہشتگرد حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر توپوں کا رخ سرحدوں کی جانب موڑ دیا جائے گا؟
شائع11 مئ 202501:13pm
پارلیمانی کمیونسٹ جماعتیں جن کی ریاستی قوم پرستی کو چیلنج کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے اور جو جنگ کی مخالفت کرتی ہیں، وہ بھی اب مودی حکومت کی ڈگر پر چل پڑی ہے۔
شائع09 مئ 202503:48pm
اگرچہ غیرملکی سفارتکار تحمل کا مظاہرہ کرنے کو کہہ رہے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان جتنی گہری بداعتمادی ہے، وہ فون کالز یا بیک چینلز پیغامات کے ذریعے ختم نہیں ہوسکتی۔
شائع08 مئ 202503:45pm
پاکستان نے 5 طیارے گرا کر اپنی خودمختاری پر حملے کا سخت جواب دیا، اب امید کرتے ہیں کہ نئی دہلی پیغام سمجھ گیا ہو اور ایسی مزید ہتک آمیز کوتاہیاں نہ دہرائے۔
شائع08 مئ 202510:57am
چنئی سے کولمبو جانے والے طیارے میں پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملزمان کو پکڑنے کے لیے سیکیورٹی تلاشی لی گئی جو ظاہر کرتا ہے کہ مجرمان چکما دے کر بھارت سے فرار ہوچکے ہیں۔
شائع06 مئ 202501:26pm
اے ڈی بی کی فوسل فیول توانائی پر توجہ اس کے پائیداری کے وعدوں کے منافی ہے جس سے ممکنہ طور پر پاکستان کے توانائی کی حفاظت اور ماحولیاتی اہداف کو نقصان پہنچتا ہے۔
شائع05 مئ 202503:55pm
بڑی تعداد میں بھارتی صارف گوبھی کی تصاویر شیئر کررہے ہیں جس پر کیپشن 'گوبھی کی کاشت واحد علاج ہے' لکھا ہے لیکن اس کا مطلب کیا ہے؟
شائع05 مئ 202511:07am
سندھ میں ایسٹ انڈیا میں بیٹھے سرمایہ دار لوگوں کی نظریں ہر پل کُھلی رہتی تھیں، اُلو کی طرح جو ہر وقت جاگتا بھی رہتا ہے اور سوتا بھی رہتا ہے۔
اپ ڈیٹ03 مئ 202503:33pm
500 طلبہ پر مشتمل ایم بی بی ایس کے ایک بیچ میں تقریباً 70 فیصد طالبات ہوتی ہیں جبکہ ان میں سے ایک تہائی خواتین میڈیکل کی پریکٹس ہی نہیں کرتیں جوکہ صحت کے بحران کا اہم محرک ہے۔
شائع01 مئ 202503:20pm
کمرتوڑ مہنگائی اور تنخواہوں میں کٹوتیوں کے درمیان لیبر یونینز، ذہنی اور جسمانی طور پر تھکے ہوئے ورکرز کی نمائندگی کرتی ہیں جنہیں فوری بحال کرنے کی ضرورت ہے۔
شائع01 مئ 202510:12am
بھارت اپنی عسکری برتری کے زعم میں ہے لیکن ملک جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو، ایک بار جب جنگ چھڑ جائے تو نتائج پر اس کا کوئی اختیار نہیں رہتا۔
شائع30 اپريل 202501:22pm
اب مغل اعظم اور جودھا اکبر جیسی فلمیں نہیں بلکہ چھاوا اور پدماوت جیسی فلمیں بھارتی سنیما کا چلن ہیں جہاں پاکستانی فنکاروں کی کوئی گنجائش نہیں۔
شائع29 اپريل 202503:41pm
سانحہ پہلگام انتہائی لرزہ خیز تھا لیکن اسے جواز بنا کر طبلِ جنگ نہیں بجایا جاسکتا اور نہ ہی پانی کی تقسیم کو ہتھیار بنا کر یا نفرت پھیلا کر مسائل سے نمٹا جاسکتا ہے۔
شائع29 اپريل 202501:03pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود جنگ کا تصور کہ جس میں حالات جوہری جنگ کے نہج تک نہ پہنچیں، انتہائی خطرناک ہے جبکہ ایسی صورت حال سے ہر صورت بچنا ہوگا۔
شائع28 اپريل 202501:04pm
یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان واحد معاہدہ ہے جو تین بڑی جنگوں جموں و کشمیر اور دونوں ممالک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بغاوتوں اور 2002 کے عسکری بحران کے باوجود قائم رہا ہے۔
شائع25 اپريل 202502:00pm
سڑکوں پر ہونے والے احتجاج اب تقریباً ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ اس متنازع منصوبے نے صوبے کی سیاسی قوتوں اور سول سوسائٹی کو متحد کر دیا ہے۔
شائع23 اپريل 202502:53pm
کراچی کی ہر کچی آبادی ایک جیسی نہیں، کچھ بس موجود ہیں اور کچھ بامشکل سانس لے رہی ہیں مگر سب نقشے پر صرف ایک نقطہ یا مین لائن سے کنکشن نہیں مانگ رہیں۔
شائع22 اپريل 202504:46pm
دوستوں، بہی خواہوں نے بہت سمجھایا کہ بھیا! جیسا تیسا لکھ لیتے ہو اور ایسی ویسی شاعری کرلیتے ہو، تو کیوں نہ اپنا یوٹیوب چینل بناؤ اور ڈالر کماؤ۔
شائع21 اپريل 202505:29pm
گر اصلاحات کو شفافیت، جوابدہی اور صوبائی و عوامی حقوق کے احترام کی بنیاد پر استوار نہ کیا گیا تو پھر کوئی کانفرنس، چاہے جتنی بھی خوشنمائی سے پیش کی جائے دیرپا خوشحالی نہیں لا سکے گی۔
شائع18 اپريل 202504:12pm
آج کل انٹرویو لینے والے صحافی اور پوڈ کاسٹرز اتنے لمبے لمبے سوال کرتے ہیں بلکہ سوال کیا پورا بھاشن دے رہے ہوتے ہیں، انٹرویو کا مقصد ہی یہی ہے کہ بولنے والی کی بات سنی جائے اور دنیا کو سنائی جائے۔
شائع16 اپريل 202504:02pm
یہ فتح ایٹمی ہتھیار حاصل کر کے یا ایسے ذرائع سے نہیں ہوگی جو خطے اور اس کے اردگرد کے علاقوں کو تباہ کر دیں بلکہ ایران روایتی اور غیر روایتی طریقوں سے امریکی برتری کو ناکام بنا کر یہ معرکہ سر کرے گا۔
اپ ڈیٹ15 اپريل 202505:54pm
ان کے سخت اقدامات، ان کے الفاظ اور جس رفتار کے ساتھ وہ اپنا ایجنڈا نافذ کرنے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں، ان سب کی تعریف تو کرنی چاہیے۔
اپ ڈیٹ11 اپريل 202511:10pm
اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالات کی سنگینی کا کوئی ادراک نہیں۔ اس کے بجائے، ہم معقول آوازوں کو خاموش کرنے کے لیے زبردستی طاقت کے بڑھتے ہوئے استعمال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
شائع09 اپريل 202503:31pm
تحریک انصاف اس راستے پر گامزن نظر آتی ہے جس سے پہلے مسلم لیگ ( ن ) اور پیپلزپارٹی گزر چکی ہیں، اور یہی بات پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ سمیت دوسرے لوگوں کے لیے باعث تشویش ہونی چاہیے۔
اپ ڈیٹ08 اپريل 202509:54pm
وہ افغان جو سرحد عبور کر گئے، نہ صرف اپنے گھروں اور جائیداد کو چھوڑ آئے بلکہ اپنے خاندان کے افراد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ دوسری طرف جو لوگ اس طرف ہیں وہ مسلسل خوف اور اضطراب کی حالت میں ہیں۔
اپ ڈیٹ10 اپريل 202512:49pm