'جنیوا کیمپ میں ریڈ کراس نے سب کو ایک پرچہ دیا جس میں انہیں بتانا تھا کہ وہ کہاں جائیں گے؟ انہیں پاکستان، بھارت یا بنگلہ دیش میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا، اکثریت نے پاکستان کا انتخاب کیا'۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بے گھر ہونے والے ہر 5 افراد میں سے 4 خواتین ہوتی ہیں جبکہ شدید موسمیاتی آفات خواتین کی تولیدی صحت پر بھی اثرانداز ہوتی ہیں۔
آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن بچوں کی زندگی ضرور بہتر کی جاسکتی ہے۔
عثمان ایڈووکیٹ نے بتایاکہ 'تیزاب کی کھلے عام فروخت قانون کی نظر میں جرم ہے کیونکہ صرف وہی دکاندار اسے رکھ سکتے ہیں جن کے پاس لائسنس موجود ہو اور جو اس سے متعلق قوانین سے آگاہ ہوں'۔
اندرون سندھ کے اکثر صحافی اس قانون و کمیشن کے حوالے سے آگاہی ہی نہیں رکھتے تو ایسے میں صحافیوں کے تحفظ کے قانون کو کیسے مؤثر انداز میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
تنازعات کی رپورٹنگ میں یہاں وہی خواتین صحافی نظر آتی ہیں جو ثابت کرچکی ہوتی ہیں کہ وہ ہر طرح کا کام کرسکتی ہیں یعنی وہ صحافت کو صرف تنخواہ کے لیے نہیں بلکہ ایک جنون کے طور پر اپناتی ہیں۔
ہمارے نوجوان بس یورپ کے خواب دیکھتے ہیں۔ وہ اپنے خوابوں کو یہاں بھی پورا کر سکتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بیرون ملک میں بسے لوگ مزے کر رہے ہیں جبکہ وہ بھی اچھی حالت میں نہیں۔