سیکریٹری جنرل کی صورتحال پر گہری نظر ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بھی مسئلہ بامعنی باہمی رابطے کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے، ترجمان اسٹیفن دوجارک
اگر کچھ غلط نہیں ہوا ہوتا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہوتے؟ کہیں نہ کہیں کوتاہیاں ہوئی ہیں جن کا ہمیں پتا لگانا ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں حکومتی رہنما کی گفتگو
سخت سیکیورٹی کے حامل پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد انٹیلی جنس کی ناکامیوں اور سیکیورٹی کی کوتاہیوں کا ایک جامع تجزیہ کیا جائے، بھارتی اپوزیشن جماعت کا مطالبہ
اتراکھنڈ، اتر پردیش اور ہماچل پردیش سمیت بھارتی ریاستوں میں کشمیری طلبہ کو رہائشگاہیں اور ہاسٹل چھوڑنے کی ہدایت، ہماچل پردیش میں ہاسٹل کے دروازے توڑ کر طلبہ پر تشدد کیا گیا۔