یہ اقدام شامی خون کو بہنے سے بچانے، شامی سرزمین کی وحدت اور اس کے عوام کی سلامتی کے تحفظ کے لیے کیا جا رہا ہے، سویدا میں مداخلت کیلئے عالمی پیغامات ملے، احمد الشرع
امریکی حکام کیساتھ کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، وزیر خزانہ کی تجارتی ٹیرف پر مذاکرات کے بعد اظہار خیال
جے ایف تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ری فیولنگ کے ذریعے سفر کیا، پاک فضائیہ کے سی 130، اور جے ایف 17 سی بلاک تھری کو اعزاز ملا۔
سردار محمد ابراہیم خان کی رہائشگاہ پر 19 جولائی 1947 کو کشمیر کے حقیقی نمائندوں نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا تھا، قومی قیادت کا شہدا کو خراج عقیدت
درحقیقت طیارے ہوا میں مار گرائے جا رہے تھے، 4 یا 5، لیکن میرا خیال ہے کہ 5 طیارے واقعی مار گرائے گئے تھے، امریکی صدر کی ریپبلکن قانون سازوں کیلئے عشائیے میں گفتگو