واقعے کی مضحکہ خیز ایف آئی آر نے بھارتی ڈرامے کو ایکسپوز کردیا، بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد افواج پاکستان پرعزم اور کسی بھی مس ایڈوینچر سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور بین الاقوامی قانون اور دوطرفہ معاہدوں کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے پرعزم ہے، ترجمان وزارت خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
ایک ہفتے میں چکن، آٹا اور لہسن سمیت 18 اشیا سستی جبکہ کیلے، پیاز اور چاول سمیت 11 اشیا مہنگی ہوئیں، 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات
یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان واحد معاہدہ ہے جو تین بڑی جنگوں جموں و کشمیر اور دونوں ممالک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بغاوتوں اور 2002 کے عسکری بحران کے باوجود قائم رہا ہے۔
حکومت نے 3 ہزار 700 میگاواٹ کی مشترکہ صلاحیت کے چار سرکاری پاور پلانٹس کے لیے نظرثانی شدہ معاہدے کی شرائط کے ذریعے تقریباً 15 کھرب 67 ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا ہے۔