اس لیے اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے تو فکر نہ کریں، کیونکہ ہر بچے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 10:47am
والدین کی بے جا سختی اور پابندیوں کے باعث بچے دماغی مسائل اور تنہائی کا شکار ہوجاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:44pm
جنوبی کوریا کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں پہلے ہی شرح پیدائش انتہائی کم ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 07:14am
خیال کیا جاتا ہے کہ نوزائیدہ بچے بعض طبی پیچیدگیوں کے باعث کم قوت سماعت کی طاقت کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔
شائع 11 فروری 2023 04:31pm
عام طور خیال کیا جاتا ہے کہ بیمار بچوں کو کافی دن تک آرام کی ہدایت کرنا انہیں جلد اور مکمل صحت یاب بناتا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 07:11pm
آج کے دور میں موبائل اور انٹرنیٹ تک رسائی بہت آسان ہے اور اکثر بچے بغیر کچھ سوچے سمجھے اپنی تصاویر کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپلوڈ کردیتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 05:00pm
کھانے کے بعد چہل قدمی کی عادت اپنا لیں، بچوں کو قریبی لے جانا ہو تو گاڑی کے بجائے پیدل چلنےکو فوقیت دیں۔
شائع 16 جنوری 2023 01:44pm
ہر انسان کی پرواز کا اپنا آسمان ہے اور وہ آسمان تب ہی دریافت کیا جاسکتا ہے جب ننھے پرندے کی ہلکی اور آہستہ رو پرواز کو بھی ماں باپ تعریفی نظر سے دیکھیں۔
شائع 02 دسمبر 2022 10:33am
خواتین کی جانب سے زیادہ کیفین کے استعمال سے بچوں پر پڑنے والے اثرات کو جانچنے کیلئے ماہرین نے ہزاروں خواتین اور بچوں پر تحقیق کی۔
شائع 05 نومبر 2022 06:50pm
دنیا بھر کے والدین بچوں کو کچھ وقت بہلانے کے لیے اسمارٹ موبائل یا کمپیوٹر ٹیبلیٹ دے دیتے ہیں۔
شائع 02 نومبر 2022 09:23pm
سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے لوگوں نے حمل سے گریز کیا، تحقیق
شائع 20 اکتوبر 2022 09:49pm
بچوں کو وقت اور موقع دیکھتے ہوئے جھوٹ بولنے کی مہارت سیکھنا ہوگی، ماہرین کی منفرد تحقیق
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 12:52am
یہ 9 طریقے آزما کر آپ کا بچہ سرگرمیوں میں مشغول ہو کر دماغی اور جسمانی نشوونما حاصل کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 11:19am
دنیا میں آنے والے ہر بچے کا جسم ہی نہیں سوچ، خیالات، عادات اور مزاج ہر دوسرے فرد سے بلکہ اپنے ہی سگے بہن بھائیوں تک سے جدا ہوتا ہے
شائع 16 اگست 2022 10:20am
ٹیکنالوجی موبائل فون کا روپ دھار کر بڑی آہستگی سے زندگی میں داخل ہوئی اور پھر یہ دستی فون خود ہی ایک مکمل زندگی بن گیا۔
شائع 25 جولائ 2022 05:39pm