فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا ضابطہ اعلان کرتے ہیں، جس کا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس ہوگا اور 1967 کے بعد کی فلسطینی سرحدوں میں کسی تبدیلی کو تسلیم نہیں کریں گے، ہسپانوی وزیراعظم کا اعلان
اسرائیل کو رفح میں کوئی دوسری ایسی کارروائی نہیں کرنی چاہیے جس سے غزہ میں رہنے والوں کے لیے ایسے حالات ہو جائیں جو ان کی مکمل یا جزوی تباہی کا باعث بنیں، فیصلہ
انٹاریو یونیوسٹی غزہ کے تنازع سے پیسہ کمانے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے سے متعلق معاہدے پر دستخط کرنے والا کینیڈا کا پہلا بڑا تعلیمی ادارہ بن گیا۔
غزہ کو ’غیر حماس سویلین انتظامیہ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے جس میں فوجی ذمہ داری اسرائیل کی ہو، نیتن یاہو، غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے پر راضی نہیں ہوں گے، وزیر دفاع