Hamas Israel Conflict
مردہ خانے میں صرف 10 لاشیں رکھی جاسکتی ہیں، لہٰذا ہم لاشیں محفوظ کرنے کے لیے آئس کریم فیکٹریوں سے آئس کریم فریزر لائے ہیں، ڈاکٹر
شائع 17 اکتوبر 2023 09:34am
پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 اکتوبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں میچ کھیلا گیا تھا، جس میں قومی ٹیم کو شکست ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:52pm
دونوں متاثرین پر یہ حملہ ان کے مسلمان ہونے اور اسرائیل-حماس کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے کیا گیا ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 01:53pm
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ اگر 24 گھنٹوں کے اندر امداد فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تو غزہ میں ناقابل فہم تباہی ہوگی، پاکستان نے امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 10:36pm
فلسطین کے حق میں نکلنے والی ریلی میں 10 ہزار سے زائد مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مارچ کیا۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:19pm
اسرائیل کی جارحیت نے دنیا بھر کی صحافتی برادری کو منقسم کر دیا ہے لیکن امریکی میڈیا میں یہ تقسیم زیادہ واضح نظر آرہی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:44pm
پاکستان کا سرکاری مؤقف بہت کمزور ہے، یہ عوام کی امنگوں کی عکاسی نہیں کرتا، سابق ہائی کمشنر
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:00pm
اسرائیل کی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 724 بچوں سمیت 2 ہزار 300 سے تجاوز کرچکی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 11:58pm
اگر فلسطین کو بچانے کے لیے حکمرانوں نے اتحاد نہیں کیا اور خاموشی اختیار کی تو ہم یہی سمجھیں گے کہ انہوں نے امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دیا ہے، امیر جماعت اسلامی
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 08:52pm
برطانوی وزیر نے پولیس افسران کو لکھے خط میں کہا تھا کہ فلسطینی پرچم لہرانا یا مقبوضہ علاقے کی آزادی کی وکالت کے حوالے سے لگایا گیا نعرہ جرم ہوسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 06:24pm
آپ کو کس کا خوف ہے؟ پاؤنڈز یا ڈالرز کھونے کا یا دوست کھو جانے کا خوف ہے؟ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 06:02pm
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنگی جرائم اور نسل کشی نہ روکی تو صورت حال قابو سے باہر ہو سکتی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے کہا کہ آئی ڈی پیز کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 11:56pm
اسرائیل غزہ کے لاکھوں بے گناہ شہریوں کو مدنظر رکھے جو خود حماس کی دہشت گردی کے نتائج بھگت رہے ہیں، 55 امریکی سینیٹرز کا صدر کو خط
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 01:22pm
تاحال اسرائیل، فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کی اجازت نہیں دے رہا، اس حوالے سے مصری حکام سے رابطے میں ہیں، جلیل عباس جیلانی
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 10:15pm
مذاکرات سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امریکی حکام کو بھی آگاہ کردیا ہے، رپورٹ
شائع 14 اکتوبر 2023 06:58pm
غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ 724 بچوں سمیت 2 ہزار 200 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں،حماس نے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کا عزم کیا۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:05pm
اردن، پاکستان، ملائیشیا، سری لنکا، امریکا سمیت مختلف ممالک میں عوام نے اہل غزہ سے اظہار یک جہتی کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
شائع 13 اکتوبر 2023 08:25pm
مجلس وحدت مسلمین، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی نے بھی ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:33pm
اسرائیلی فوج نے کہا کہ بری فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے اندر کارروائیاں کی ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے کہا کہ فوری طور پر 11 لاکھ شہریوں کی منتقلی ممکن نہیں۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 12:24am
حکام نے فنڈز تک رسائی روکنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صدر جو بائیڈن کو ایران کی جانب سے حماس کی اعلانیہ حمایت پر دباؤ کا سامنا ہے، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 02:53pm
غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی مدد سے چلنے والے ایمرجنسی جنریٹر بند ہونے والے ہیں اور بجلی کے بغیر ہسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے، آئی سی آر سی
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 10:09pm
مسجد اقصیٰ کے مینار اور قبۃ الصخریٰ، غزہ کی گلیاں، مغربی کنارا اور بیت المقدس بھی مسلم دنیا کی حمایت کے منتظر ہیں۔
شائع 12 اکتوبر 2023 04:38pm
فلسطین تنازع پر شوبز شخصیات سمیت میڈیا سے وابستہ افراد بھی جانبدارانہ، مبہم اور حقائق کے برعکس معلومات پھیلاتے دکھائی دیتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:25pm
مسلسل اسرائیلی حملوں کا نشانہ بننے والی غزہ کی پٹی کے 23 لاکھ رہائشیوں میں سے زیادہ تر پانی اور بجلی کی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:19pm
دونوں رہنماؤں نے ‘فلسطین کے خلاف جنگی جرائم کے خاتمے کی ضرورت’ پر تبادلہ خیال کیا، ایرانی نیوز ایجنسی
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 06:49pm
اسرائیل-فلسطین تنازع دوسروں کی قیمت پر طے کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مصری صدر عبدالفتح السیسی
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:26pm
اسرائیلی فوج نے غزہ کے قریب اور لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر 3 لاکھ ریزرو فوجیوں اور بڑے پیمانے پر ٹینک اور دیگر بھاری ہتھیاروں کو طلب کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:45pm
فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار اتنا شدید تھا کہ اس نے اسرائیل کی صیہونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا۔
شائع 11 اکتوبر 2023 03:21pm
ہمارا بطور ریاست شروع سے ایک مؤقف ہے کہ اسرائیل کو غاصب ریاست کے طور پر جانا اور سمجھا جاتا ہے جس کے ہم بھی داعی ہیں، انوار الحق کاکڑ
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 02:42pm
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ نے فلسطینی اور اسرائیلی بچوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:45am