لائف اسٹائل فلسطین تنازع: جمائما گولڈ اسمتھ کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ نے فلسطینی اور اسرائیلی بچوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا تھا۔
دنیا فلسطینیوں کے لیے عرب ممالک کی حمایت میں اضافہ رام اللہ، بیروت، دمشق، بغداد اور قاہرہ تک لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قبضے کے خلاف مزاحمت کی حمایت میں دعائیں کیں۔
دنیا ملالہ یوسف زئی کا غزہ میں فوری ’سیز فائر‘ کا مطالبہ صرف 11 برس کی تھی جب میں نے اپنے ارد گرد دہشت گردی اور تشدد جیسا ماحول دیکھا، نوبیل انعام یافتہ
نقطہ نظر ’اس وقت اسرائیلی قوم پرستی انتقام لینے کے درپے ہے‘ دنیا کے دارالحکومتوں نے ہفتے کے روز جس چیز کے اثرات کو محسوس کیا اسے یہودی مؤرخ ایان پاپے آباد کاروں کے استعمار یا سیٹلر کولونیل ازم سے قریب تر دیکھتے ہیں۔
دنیا غزہ کا مکمل محاصرہ عالمی قانون کے تحت ’ممنوع‘ ہے، اقوام متحدہ حماس کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 900 ہوگئی، 2 ہزار 600 اسرائیلی زخمی، درجنوں یرغمال ہیں، اسرائیلی ٹی وی چینلز
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پیٹرول اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ یو ایس کروڈ 4.46 فیصد بڑھ کر 86.48 ڈالر فی بیرل ہوگیا جبکہ سونے کی قدر تقریباً 1.2 فیصد بڑھ کر ایک ہزار 852 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
دنیا فلسطین، یوکرین میں فرق کرنے پر مغربی رہنماؤں کے ’دوہرے معیار‘ پر تنقید یوکرین کی جانب سے شہری اہداف پر حملوں کی توثیق اور فلسطینیوں کے اقدام پر مذمت مغرب کا واضح دوہرا معیار ہے، برطانوی صحافی
دنیا اسرائیل-فلسطین تنازع: کون کون سی بین الاقوامی ایئرلائنز نے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں؟ امریکی یونائٹڈ ایئرلائن، ڈیلٹا ایئر لائنز اور امریکن ایئرلائنز نے اسرائیل کے لیے براہ راست فلائٹ سروسز معطل کر دی ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل ہولی وڈ و بولی وڈ شخصیات کا بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد متعدد ہولی وڈ اور بولی وڈ شخصیات نے بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں جلد امن قائم ہونے کی دعا کی۔
دنیا ’ہم کہاں جائیں!‘ اسرائیل کے ’اعلان جنگ‘ کے بعد غزہ کے مکینوں کیلئے نقل مکانی کرنا مشکل ہر جنگ میں اندھا دھند بمباری کی وجہ سے ہمیں اپنا گھر چھوڑنا پڑتا ہے، ہمیں نہیں معلوم کہ آگے کیا ہونے والا ہے، غزہ کے مکینوں کی الجزیرہ سے گفتگو
دنیا غزہ کی ’مکمل‘ ناکہ بندی، پانی کی فراہمی معطل، اسرائیلی کارروائیوں سے سیکڑوں فلسطینی جاں بحق امریکا نے اضافی عسکری مدد بھیجتے ہوئے اپنے بحری جہازوں اور جنگی طیاروں کو اسرائیل کے قریب جانے کا حکم دے دیا۔
دنیا اسرائیل میں 600 اموات کے بعد نیتن یاہو کا اعلان جنگ، فلسطینیوں کو فوری غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم اسرائیل میں 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں اور 100 یرغمال ہیں، اسرائیل کے فضائی حملوں میں 370 فلسطینی مارے جا چکے ہیں، رپورٹ
دنیا حماس کے حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات بحالی کو روکنا ہو سکتا ہے، امریکا یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کو یکجا ہونے سے روکنا ہے، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ
دنیا بائیڈن کے ایران سے معاہدے کے سبب اسرائیل پر حملہ ہوا، ٹرمپ امریکی ٹیکس دہندگان کے ڈالروں نے ان حملوں کی فنڈنگ میں مدد کی، اسرائیلی سرزمین پر حماس کا دہشت گرد حملہ وحشیانہ فعل ہے، سابق صدر
دنیا غزہ سے خاتون رپورٹر کی لائیو کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ، ویڈیو وائرل گزشتہ روز حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملےکے بعد اسرائیل نے حالتِ جنگ کا اعلان کردیا تھا۔
دنیا حماس کی اسرائیل کے خلاف کارروائی، عالمی برادری کا ردعمل صبح سویرے حماس کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں کا آغاز ہوا جس میں دونوں جانب اموات ہوئیں۔
دنیا حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر فضائی کارروائی، 232 فلسطینی جاں بحق ہم آپریشن الاقصیٰ فلڈ کا اعلان کرتے ہیں، ابتدائی حملے میں ہم نے 20 منٹ کے اندر 5 ہزار سے زائد راکٹ داغ دیے اور 40 اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں، حماس
Usman Jamie تنہائی میں موت: سماجی ترقی کا وہ بھیانک پہلو جس کی زد میں تمام معاشرے آرہے ہیں عثمان جامعی
Mujahid Barelvi سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟ مجاہد بریلوی