کھیل میزبانی سے محروم کیا گیا تو ایشیا کپ میں حصہ نہیں لیں گے، پاکستان کی تنبیہ پی سی بی کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ایک روزہ ورلڈ کپ کے لیے بھی ہائبرڈ ماڈل تجویز کرنے کا مطالبہ کردیا، رپورٹ شائع 25 مارچ 2023 02:46pm