نقطہ نظر معدنیات پر نئی قانون سازی، صوبائی خود مختاری کو خطرہ؟ گر اصلاحات کو شفافیت، جوابدہی اور صوبائی و عوامی حقوق کے احترام کی بنیاد پر استوار نہ کیا گیا تو پھر کوئی کانفرنس، چاہے جتنی بھی خوشنمائی سے پیش کی جائے دیرپا خوشحالی نہیں لا سکے گی۔
نقطہ نظر بلوچستان کے مسائل کیسے حل ہوں گے؟ 17 سال سے جاری شورش سے یہ بات سامنے آئی کہ جابرانہ اقدامات اور دکھاوے کے پیکج ناراض بلوچوں کو سیاسی دھارے میں لانے میں ناکام رہے