اگر آپ سر درد کے لیے درد کش ادویات (پین کلرز) کا استعمال بہت زیادہ کریں گے مثال کے طور پر ایک ماہ میں 10 سے 15 دن سے زیادہ ادویات کا استعمال کریں گے تو اس کے باعث ایک اور سر درد جنم لے گا۔
ہماری روزمرہ کی غذائی عادات بالوں کی صحت پر گہرا اثر ڈالتی ہیں، لہذا صحت مند غذا اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے بالوں کے جھڑنے کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے، تحقیق
وزیراعظم نے 27 اگست کو اجلاس بلالیا، چاروں وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکریٹریز بھی شرکت کریں گے، بچوں نے قطرے نہ پیے تو سالانہ ہزاروں کیسز رپورٹ ہوسکتے ہیں، وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا انتباہ۔
42 سالہ مریض کا تعلق اٹک سے ہے جو 15 اگست کو دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا، 18 اگست کو مرض کی تصدیق ہوئی، مریض کوگھر پر آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، ذرائع قومی ادارہ صحت
چند دن قبل بھی سامنے آنے والی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ یومیہ 10 ہزار کے بجائے محض 7 ہزار قدم چلنا بھی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے لیکن زیادہ چلنے کے بہت زیادہ فوائد ہوتے ہیں۔
پاکستان میں ہر 10 ہزار افراد کیلئے 5.2 نرسوں کی شرح ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ تعداد 30 ہونی چاہیے، نرسوں کو ہجرت پر مجبور کرنیوالے عوامل پر بات کرنا ہوگی، اسٹڈی رپورٹ
غیر صحت مند طرزِ زندگی جیسے عوامل پاکستان کو تیزی سے دنیا کے ان ممالک میں شامل کر رہے ہیں جہاں کم عمری میں دل کے دورے سب سے زیادہ ہو رہے ہیں، ماہرین کا انتباہ