یہ شو ایک وسیع پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں ایسے تمام افراد جنہیں لگتا ہے کہ وہ سامعین کو متاثر کر سکتے ہیں، انہیں اس پلیٹ فارم پر اپنا ہنر دکھانے کا موقع دیا جاتا ہے۔
اداکارہ آخری بار 2023 میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے احسان فراموش میں نظر آئی تھیں جس کے بعد انہوں نے ایک نیوز چینل پر فنانس سے متعلق پروگرام کی میزبانی شروع کر دی۔
ایک ایسا شہر جو لاکھوں کا گھر ہے، لاکھوں کے لیے روزگار کا ذریعہ ہے، وہ ڈوب رہا ہے، کراچی والو، گھبرانا نہیں، اجرک نمبر پلیٹ آپ کی گاڑی یا موٹر سائیکل کو ڈوبنے نہیں دے گی!
فلم میں کسانوں، شاعروں، ماہی گیروں، عاشقوں اور دریائے سندھ کی کہانیاں پیش کی گئی ہیں اور اس میں انسان اور دریا کے درمیان تعلقات کی پیچیدگی کو دکھایا گیا ہے۔
عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم کا طویل علالت کے بعد ایک دن قبل ہی انتقال ہوا تھا اور گلوکار والد کے انتقال کے ایک روز بعد ہی تقریب میں پرفارم کرتے ہوئے نظر آئے۔
بلیک پنک کا آخری البم بورن پنک 2022 میں ریلیز ہوا تھا، تاہم نئی میوزک البم کی ریلیز کی خبر سے دنیا بھر میں موجود گروپ کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
چونکہ ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کی زیادہ تر ٹیم کینیڈین نژاد بھارتیوں پر مشتمل ہے، اسی لیے فوری طور پر بھارتی ہندوؤں نے اس میں پاکستانی اداکاروں کے کام پر اعتراض نہیں کیا۔